عمر رسیدہ افراد کے بجائے نوجوانوں میں پیٹ کا کینسر بڑھ گیا، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان مریضوں پر کینسر کی ادویات اور کیموتھراپی بھی اثر نہیں کرتی

ماہرین کے مطابق مزید تحقیق کرکے نوجوانوں میں کینسر کی اصل وجوہات جاننے کی ضرورت ہے —فوٹو: شٹر اسٹاک

عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ کینسر سمیت دیگر موذی مرض عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر افراد کو ہوتے ہیں تاہم ایک تحقیق کے مطابق پیٹ کا کینسر نوجوانوں میں بڑھ گیا۔کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک مطالعاتی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں پیٹ کا کینسر عمر رسیدہ کے بجائے نوجوانوں میں بڑھا۔کے مطابق امریکا کی مایو کلینک کے ماہرین نے 1973 سے 2015 تک کے پیٹ کے کینسر میں مبتلا افراد کے میڈیکل ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ماہرین نے 60 سال سے لے کر 30 سال کے افراد کے پیٹ کے کینسر کی بیماریوں کا جائزہ...

اسی طرح گزشتہ 2 دہائیوں میں پیٹ کے کینسر میں مبتلا زیادہ تر افراد 30 سال کی عمر میں بیماری میں مبتلا ہوئے جب کہ مذکورہ بیماری میں دوسرے زیادہ متبلا افراد کی عمر 40 سال تک تھیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ ریکارڈ سے معلوم ہوا کہ گزشتہ 2 دہائیوں میں پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہونے والے زیادہ تر افراد نوجوان یا کم عمر تھے اور حیران کن طور پر عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر کے افراد میں مذکورہ بیماری کی کمی دیکھی گئی۔ماہرین نے اپنی رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا کہ گزشتہ 2 سے 3 دہائیوں میں عمر رسیدہ یا ادھیڑ عمر کے افراد...

تاہم ماہرین نے کہا کہ ڈیٹا سے یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ 30 سال کی عمر میں پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہونے والے مریضوں کو کینسر کی ادویات اور کیموتھراپی بھی خاص فائدہ نہیں دے رہیں۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ مزید تحقیق کرکے نوجوانوں میں پیٹ کے کینسر کی وجوہات معلوم کرنے سمیت یہ بات بھی معلوم کی جائے کہ ان پر ادویات کیوں اثر نہیں کر رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے جو بھی کرنا ہے کراچی کے عوام کی بہتری کیلئے کرنا ہے: اسد عمرایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہم نے جو Asad_Umar یہی بات ایم کیو ایم کو بری لگتی ہے۔ آپ ایم کیو ایم کیلئے کچھ کریں پھر بھلے کراچی کیلئے کچھ نا کریں۔ 😂😂 سمجھا کریں معاملات کو Asad_Umar Failure....😷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کم عمر لڑکی سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی ، ایک اور دل دہلا دینے والی خبر آگئیاوڈیشا(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک بار پھر کم عمر لڑکی کا اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ ارفع کریم کی 8 ویں برسی کل منائی جائیگی - ایکسپریس اردوارفع کرین نے 9 برس کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزاز حاصل کرکے وطن کا نام روشن کیا خاک میں کیا صورتیں ھوں گی کہ پنہاں ھو گئیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردونوجوانوں کو ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے یوکرین طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوتفتیش کے بعد واقعے میں ملوث چند افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ایرانی عدالتی ترجمان تو کیا یہ سازش ھوئی تھی۔ Us may unka kia qasoor hai الله کریم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے فیصلے کے بعد گورنر ہاؤس میں اجلاس کا وقت تبدیلایم کیو ایم کی کراچی بحالی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کے فیصلے کے بعد گورنر ہاؤس میں اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »