عمر شریف کی نمازہ جنازہ کل جرمنی میں ادا کی جائے گی:ذرائع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیورمبرگ:پاکستان کے لیجنڈری اداکارعمرشریف جو کہ گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی نمازہ جنازہ کل جرمنی میں ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق عمر شریف کی نماز جنازہ نیورمبرگ میں کل ایک بجے ادا مقامی ترکش مسج

د میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر منگل کے روز پاکستان منتقل کیا جائے گا جبکہ میت کو میونخ سے کراچی قطر ایئرویز کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔عمرشریف کے بیٹے جواد عمرکاکہنا تھا کہ ان کے والد کی تدفین عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ہوگی، میت گلشن میں والد کے سسرال والے گھر سے اٹھائی .جائیگی جبکہ نماز جنازہ کلفٹن میں واقع عمر شریف پارک میں اداکی جائے گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

jandi kro yrrr... Namaza kya hota hy... koi haya nu hath maro..

So sad 😭🥺

ہم نے تو مولانا تقی عثمانی صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ وہ جنازہ پڑھاٸیں گے ؟

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی اہلیہ کی مفتی تقی عثمانی سےنماز جنازہ پڑھانے کی درخواستکامیڈین اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے دنیا بھر سے اظہار تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا Shahrukh khan se ni parhwana إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی مغفرت و بخشیش فرمائے اپنے پیارے حبيبﷺ کے صدقے سے روزِ محشر آقاﷺ کی شفاعت نصيب فرماۓ۔ آمیـــــــــــــــــن يارب العالمـــــــــین ﷻ Hazrat Abdullah Shah Ghazi (Rhmt. A) Ki Dargah May Tadfeen Honi Hai Tou Mufti Taqi Q Parhane Lagein.. Woo Kattar Devbandi Molvi Hai..Aur Sab Jante Hain Devbandi Kitni Walehana Muhabbat Rakhte Auliya Allah Aur Darghaon Say
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تدفین کہا ں کی جائے؟؟؟عمر شریف کی خواہش سامنے آگئیتدفین کہا ں کی جائے؟؟؟عمر شریف کی خواہش سامنے آگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمر شریف کی خواہش کے مطابق تدفین کے انتظامات شروعسندھ حکومت نے عمر شریف کی خواہش کے مطابق تدفین کے انتظامات شروع کردیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن عمر شریف کو اللہ جنت میں جگہ دے میں نےعمران خان کےساتھ بیٹھ کر پیسے گنےہیں میں نے دیکھا ہے کہ وہ بےایمان نہیں ہے وہ جو ٹھان لیتا ہے وہ کرتا ضرور ہے مرحوم عمر شریف صاحب کے عمران خان کے بارے میں کچھ خیالات Sindh government did not even bother to arrange for his treatement until he begged on tv for help from the government. Sab drama hai ARYNEWSOFFICIAL إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها ونور مرقدها وارزق أهلها صبرا جميلا. اللهم اغفر لها وارحمها واسكنها فسيح جناته واجعل قبرها روضة من رياض الجنة آمين آمين يارب العالمين
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کی زندگی کے بارے میں وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیںکراچی (ویب ڈیسک) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، سٹیج کے  راج کمار ، اپنے فن سے روتوں کو ہنسانے اور قہقہے لگانے پر مجبور کرنے والے  باکمال فنکار عمر شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم بھی عمر شریف کی وفات پر رنجیدہقومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈ وسیم اکرم بھی عمر شریف کی وفات پر رنجیدہ ہوگئے ۔ اللہ تعالیٰ عمر شریف کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور ان کے لواحقین اور چاہنے والوں کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمر شریف کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا: جرمن سفیرعمر شریف کے انتقال کی خبر سن کر صدمہ ہوا: جرمن سفیر Germany BernhardSchlagheck GermanAmbassadorToPakistan UmarSharif Passedaway MoIB_Official GovtofPakistan PakinGermany_ GermanyinPAK MoIB_Official GovtofPakistan PakinGermany_ GermanyinPAK ہن کی فائیدہ ، جانے کے بعد احساس ہوتا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »