عمر اکمل کو نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت مل گئی، کرکٹر کا نجم سیٹھی کے نام پیغام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے ہیں

عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی اور ممبر گورننگ بورڈ نعمان بٹ اور شکیل شیخ کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ ’نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سہولیات استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیے آپ کا شکریہ‘۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عمر اکمل نے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملنے کی درخواست بھی کی تھی، انہوں نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ عمر اکمل کو پاکستان سپر لیگ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کی اطلاع نا دینے پر معطل کیا گیا تھا جس پر کرکٹر نے معافی بھی مانگی تھی۔ قومی کرکٹر کو 2020 میں پی سی بی نے تمام کرکٹ سرگرمیوں سے روک دیا تھا۔ بعدازاں عمر اکمل کو 2021 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردو زبان و ادب کی شائق و شیدا جرمن مستشرق این میری شمل کا تذکرہ -اردو زبان میں محفوظ علمی و ادبی سرمائے کو اپنے فہم اور علمی استعداد کی بنیاد پر دنیا کی کسی زبان میں منتقل کرنے اور شعر و ادب کی ترویج و ترقی میں کردار ادا کرنے والوں میں این میری شمل بھی شامل ہیں جو جرمن مستشرق تھیں۔ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقاتآپ نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے: وزیراعظم کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم نے خیبرپختونخوا میں پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیاپشاور: (دنیا نیوز) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے خیبرپختونخوا میں تیل کی قلت پیدا ہو گئی جس کا نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے نوٹس لے لیا۔ Notice lena, petrol na dena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست دائرلاہور: پنجاب میں الیکشن کرانے کیلئے ایک اور درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی ہے کہ گورنر پنجاب کو حکم دیا جائے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »