عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان پنجاب سے بھی استعفے آنا شروع ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان ، پنجاب سے بھی استعفے آنا شروع ہو گئے

نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق عامر اقبال شاہ ایم پی اے پی پی 224 دنیا پور نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا،استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی کے مطابق اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوتا ہوں،عامر اقبال شاہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے نام پر استعفیٰ تحریر کر دیا۔.

نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق عامر اقبال شاہ ایم پی اے پی پی 224 دنیا پور نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا،استعفیٰ کے متن میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی کے مطابق اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوتا ہوں،عامر اقبال شاہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے نام پر استعفیٰ تحریر کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اڈیالہ جیل میں صفائی کا کام شروع ہوگیاجلد عمران خان جیل میں ہوں گے: شرجیل میمناڈیالہ جیل میں صفائی کا کام شروع ہوگیا،جلد عمران خان جیل میں ہوں گے: شرجیل میمن تفصیل: sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI ایک بات یاد راکھنا حکومت خان کی اجاۓ پھر تمنے ہسپتال سے باہر نئی انا sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI بہت جلد یہ سارے بیمار ہونے والے ہیں اور ہسپتالوں نہیں نکلنے والے ۔ لکھ لو sharjeelinam MediaCellPPP GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI Maybe that place is for Sharjeel Memon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ لیکن پارٹی کے سینئر رہنما نے ایسا بیان جاری کر دیا کہ تحریک انصاف بھی دنگ رہ جائے گیکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار  یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان اپنی جگہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں گے تو اسمبلی توڑنے میں آدھا منٹ بھی نہیں لگاؤں گا: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰیعمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تفصیل: ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا اجلاس استعفے نہیں اسمبلیاں تحلیل کرنے پر اتفاقلاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے مشاورتی اجلاس میں اتفاق ہوا ہے کہ استعفے نہیں دیئے جائیں گے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مزید دو ممبران صوبائی اسمبلی مُستعفی، سلسلہ جاریعمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد صوبائی ممبران کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے, اب تک چار اراکین صوبائی اسمبلیوں میں استعفے دینے سے پہلے اسلام آباد میں وزراء کےلئے قائم سرکاری رہاشگاہ اور پارلیمنٹ لاجز تو خالی کر دیں، دیگر حاصل کردہ مراعات بھی واپس کر دیں۔ خس کم اسمبلی پاک۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کیلئے متحرکپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔ جھاد میں فلحال محمود خان اور پرویز الہٰی کو شھید کرنے کا فیصلہ 🙈 باقی غازیوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 🤣🙈 پلستر خان 🤣✌ دونوں اسمبلیوں کے سیشن چل رہے ہیں اس دوران عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہے اگر سیشن نہ بھی ہو تب بھی ایک عدم اعتماد پیش ہوئے چھ ماہ ہو جائیں پھر عدم اعتماد یا اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جا سکتا ہے یعنی دو طرفہ لاک لگا ہے عدم اعتماد پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »