عمران خان کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، مقدمات کیخلاف صدر مملکت کو خط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں، مقدمات کیخلاف صدر مملکت کو خط Imrankhan PTI President Arifalvi

عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور مقدمات کے خلاف مسلح افواج کے سپریم کمانڈر صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا۔

سابق وزیر اعظم کا خط پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ذریعے ایوان صدر پہنچایا گیا، صدر مملکت کو بھیجے گئے خط میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو دی جانے والی دھمکیوں اور ان پر تشدد کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ خط میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے 29 جنوری کے اجلاس میں منظور کردہ متفقہ قرارداد بھی لف کی گئی ہے اور گورنر خیبرپختونخوا کے انتخابات کے حوالے سے 27 جنوری کی گفتگو کا متن بھی بھجوایا گیا ہے۔

بھجوائے گئے خط میں صدر مملکت کو مقتدر حلقوں کا سیاست میں مبینہ کھلے کردار کا نوٹس لینے اور انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تدارک کیلئے موثر اقدامات کی سفارش کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yahi kuch bangalion kay sath kya tha 1971. پاکستان_میں_جنگل_کا_قانون

بھارت۔اسرائیل سےفارن فنڈنگ ایجنٹ۔گھڑی.نسل توشہ خانہ. زکوٰۃ چور۔کرپشن.قادیانی یہودی غدار عمران نیازی۔پنکی پیرنی۔علوی۔اسد.فیض حمید۔باجوہ۔ثاقب،کھوسہ جسےججوں۔رجرنیل پاکستان کو معاشی تباہی۔بربادی۔سی پیک بندکرنے۔مقبوضہ کشمیرو اسٹیٹ بینک کی فروخت۔مسجد نبوی کی بے حرمتی.دہشتگردی شامل ہیں،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کیس سننے والے ارکان پر اعتراض لگا دیاپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس سننے والے ارکان پر اعتراض کر دیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ PTIofficial ImranKhanPTI ٹھیک ہے لگا سکتا ہے جب تک کرسیوں پر۔ ضمیر فروش موجود ہیں۔ کوئ اس کو جیل میں بند نہیں کر سکتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کو جھٹکا، سابق ایم پی اے تحریک انصاف میں شاملرائے حیدر علی نے زمان پارک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ یہ رائے حیدر علی ہے کون ؟؟؟ اب مسلم لیگ ن کا کیا ہو گا اس رائے حیدر علی کے بعد اب مسلم لیگ ن کے پاس بچا ہی کیا ہے ؟ ایک رائے حیدر علی ہی تو تھا پارٹی میں بس۔ او ہیلو ۔۔۔ کوئی بندے دا بچہ تو ڈھونڈ لیتے buht acha faisla ha is ny jaranwala ke jan chori or gand pti ma chaly gya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن کی فیکٹ فائنڈنگ پورٹ درست قرار - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا عمل بھی درست قرار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے علمائے کرام و مشائخ مثبت سماجی تبدیلی لانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں صدر مملکتملک کے علمائے کرام و مشائخ مثبت سماجی تبدیلی لانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، صدر مملکت Read News ArifAlvi PresOfPakistan ArifAlvi MoIB_Official GovtofPakistan Ulama
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس شہبازگل کیخلاف سماعت میں ایک بجے تک وقفہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور دیگر کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک وقفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمتلاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »