عمران خان، ثاقب نثار کی ملاقات، رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کا طنزیہ تبصرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، لاہور: سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے طنزیہ تبصرہ

کردیا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صداقت اور امانت کے سرٹیفکیٹ ایک دوسرے کو بانٹنے والے ایک جگہ اکٹھے ہو گئے، نیا پاکستان کا فنکار اور ڈیم کا معمار دونوں کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا ہے، ایک توشہ خانہ کھا گیا، دوسرا ڈیم کے پیسوں کا حساب نہیں دیتا، نواز شریف کے خلاف سازش کے کرداروں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، ثاقب نثار عمران خان کی خواہش پر ان سے ملنے پہنچے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشوروں کے لئے بلایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

آج ڈبل شفٹ کہنے والا مریم کے ساتھ ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات، اہم قانونی معاملات پر مشاورتذرائع کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کے لیے آئے، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کے لیے بلایا۔ iamammarsajjad1 Isey to chor of justice kehna chahey رانا ثناء اللہ قادیانیوں کا بھائی ہے بقول رانا ثناء اللہ، مولانا صاحب کو خبر موصول چکی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار ، عمران خان سے ملاقات کیلئے زمان پارک پہنچ گئےثاقب نثار، عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کیلئے آئے ہیں، عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کیلئے بلایا ہے، ذرائع مزید پڑھیں: SaqibNisar SupremeCourt ImranKhan GeoNews Influencing judiciary through its ex CJ Sub samj a rhi ha awam ko دو حرام خور ایک ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی بحران۔۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا عمران خان کو بڑا مشورہعدلیہ کی تضحیک قابل برداشت نہیں۔ تمام جج ایماندار ہیں۔حلف پر بات نہیں ہوئی۔ثاقب نثار Best of luck 🤞 گھڑی کا تحفہ بھی دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا عمران خان کے خلاف جوابی جلسوں کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز Kia drama h Hahahah 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی آئندہ الیکشن تک عوام کو اسلام آباد میں دھرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوپارٹی بنانے کا مقصد خوددار پاکستان ہے جو کسی کی غلامی نہ کرے اور ہرے پاسپورٹ کی عزت ہو، سابق وزیر اعظم عمران خان مارچ کا اعلان کردیا گیا امید ہے صرف ڈیڑھ سال ڈی چوک میں گزار لیںنگے جیسے پہلے چار ماہ گزارے تھے کوئی مشکل نہیں ہے پی ٹی آئی کیلئے سب سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں ویسے بھی ان پر کونسا تشدد ہونا ہے جیسے انہوں نے لبیک والوں پر کیا تھا۔ چار سال حکومت کر چکے ہیں ڈیڑھ سال انجوائے😝 Ap dhrna Dy to Theek aur HM Dy to jurm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے'‘عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے’ ARYNewsUrdu لاہور ہائی کورٹ گورنر پنجاب کے تحفظات دور کرنے کے بجائے زبردستی پنجاب کی عوام پر حمزہ شہباز کو مسلط کرنا چاہتی ہے ہماری چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے اپیل ہے کہ فلفور لاہور ہائی کورٹ کو کام کرنے سے روکا جائے ورنہ ملک میں شدید آئینی بحران پیدا ہوسکتا ہے chala do is trend ko be میں_اس_وقت_کمرے_میں_نہیں_تھی G bilkull or sath bss 30 bandy hi thy or😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »