عمران خان اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر بن کر سامنے آیا ہے: عمران اسماعیل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر بن کر سامنے آیا ہے: عمران اسماعیل Karachi PTI ImranIsmailPTI HaleemAdil ImranKhan ImranKhanPTI GovtofPakistan

ریکوری ایجنٹ ہے جو ماہانہ بھتہ آقاؤں کو پہنچاتا ہے۔قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم حیدرآباد میں مہنگائی کیخلاف ریلی نکال رہے ہیں. امپورٹڈ حکومت کو پہلے 55 روپے کلو آٹے پر مہنگائی نظر آتی تھی، آج آٹا 155 روپے کلو ہے. یہ کہتے ہیں جو مہنگائی کیخلاف بات کرے گا اسے اٹھوا لیا جائے گا. میں ہر روز مہنگائی کیخلاف ٹوئٹ کروں گا.

ہم سمجھتے ہیں ان غداروں نے ملک کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے. عمران خان نے اس قوم کے لئے اپنی جان داؤ پر لگا دی.سندھ کے ہر شہر میں جائیں گے اور ان نوسر بازوں کو بے نقاب کریں گے۔قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ بلاول سوشل میڈیا پر سیلفی ڈالتا ہے، خود لاکھوں کا جوتا پہنتا ہے اور بچے ننگے پیر ہیں. کل جو تفصیل جے آئی ٹی کی آئی اس کا مطلب عمران خان ٹھیک بول رہے تھے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ شرجیل میمن ایک ریکوری ایجنٹ ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر آباد واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے خود کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰہم تو تسلیم ہی نہیں کرتے کہ عمران خان کو کوئی زخم آیا ہے، معظم عمران خان کے گارڈ کے اسلحے سے قتل ہوا: میاں داؤد ایڈووکیٹ عوام کو چ سمجھ رکھا ہے کیا۔جس ملزم کو یہ اعتراف کرتےپی ٹی وی پر دکھایا کہ میں نے عمران خان کو اس لیے مارنے کی کوشش کی کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔ آج اسی ملزم کا وکیل بیان دے رہا ہے حملہ خود کروایا گیا۔ کونسا سستا نشہ کرتے ہو بھائی سکرپٹ رائٹر تو بدل لو اب۔ یہ تو ہمیں پہلے دن سے پتہ تھا کہ یہ جھوٹ ھے، مگر لنگڑے مچھر کو اسکی اپنی حکومت ذلیل کرے گی یہ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا🤭 knsa nsha krny ky bad script likhty ho? حملہ_آور_بےنقاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کے حوالے سے شیخ رشید نے دل کی بات کہہ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کےسربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ان کا اور عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے بڑا منافق اور محسن کش شخص نہیں دیکھا: شہبازشریفوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بڑا منافق اورمحسن کش شخص نہیں دیکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل قمر باجوہ نے جس طرح عمران خان کی مدد کی سب سامنے آرہا ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے جس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب سامنے آ رہا ہے۔ لیکن جس طرح آپکی مدد کی وہ سامنے نہیں آ رہا , صرف آوازیں آ رہی ہیں . ارے لنک دے دے بھائ .. لاہور کے دلال منسٹر ابو پہ بھونکنا شروع؟ CMShehbaz ڈگی_والی_سرکار معیشت کو اوپر لے جانی والی حکومت کو رخصت کیا گیا، نیب زدہ ملزموں کو جیل کے دروازے سے اٹھا کر حکومت سے نوازا گیا۔۔۔اب کس نے کس کی مدد کی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات تو رہی نہیں۔۔۔؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔عمران خان سے بڑا منافق اور محسن کش شخص نہیں دیکھا:وزیراعظم شہباز شریف مزید تفصیلات ⬇️ news PMLN PMLNGovt ShahbazSharief PTI ImranKhan pakchinaeconomiccorridor pakistansaudiarabia PakArmy GeneralBajwa GovtofPakistan CMShehbaz OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران سب سے بڑا لیڈر ہے، حلیم عادل: شرجیل بھتہ اپنے آقاؤں کو پہنچاتا ہے، عمران اسماعیلکراچی: (دنیا نیوز) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »