عمران خان کا قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی انکوائری کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی انکوائری کا مطالبہ Imrankhan PTI Policedeath

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ایس ایچ او عامر شہزاد نے وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کیا، وہ قتل کے اس منصوبے جس کی تحقیقات جے آئی ٹی کر رہی ہے اور اس کے پیچھے کار فرما عناصر کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے ایک اہم گواہ تھے۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کےریکارڈ کےساتھ بھی چھیڑچھاڑ کی گئی ہے۔اس موقع پر ان پراسرار حالات کہ جن میں ایف آئی اے کےتفتیش کار ڈاکٹررضوان اور مقصود چپڑاسی سمیت شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کے دیگر تمام گواہان کی اموات لپٹی ہوئی ہیں، کو یاد کرنا بھی نہایت اہم ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ریکارڈ کے ساتھ بھی چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے، جن پراسرار حالات میں ایف آئی اے کے تفتیش کار ڈاکٹر رضوان، مقصود چپڑاسی اور شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کے دیگر اہم گواہان کی...

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دل کے دورے کے نتیجے میں ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک وفات کی باضابطہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چور مچائے شور قاتل نے ہی کیوں شور مچانا شروع کر دیا

Agr ye zendha hota tu ap he pahs jaty ✌️🇵🇰🌎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا ایس ایچ او عامر شہزاد کی موت کی انکوائری کا مطالبہلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایس ایچ او عامر شہزاد کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ Ye b Abu the ✌️🇵🇰🌎 Labbaik walon ka kya hal kiya tha unki bhi inquiry honi chahie Khan sb ✌️🇵🇰🌎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا قاتلانہ حملہ کیس کے تفتیشی افسر کی موت کی انکوائری کا مطالبہچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک موت کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ اور اسکی انکوائری 'چیف آف عمرانڈوز اسٹاف جناب شغلی فراڈ ' صاحب فرمائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے کے مدعی ایس ایچ او انتقال کر گئےعمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے کے مدعی ایس ایچ او انتقال کر گئے ARYNewsUrdu Another heart attack Forensic has to be done from credible international labs , which can trace any micro traces of some digoxin poisoning or Cyanide ,has also featured in domestic murders and it causes death within minutes. It is the fastest acting of all poisons pills of the type carried by secret yeah to hona hi tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کا مقدمہ: تھانہ صدر وزیرآباد کے ایس ایچ او کا انتقالچیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے وقت عامر شہزاد ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیرآباد تعینات تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ کیس کا پہلا تفتیشی افسر انتقال کر گیاعمران خان پر حملے کے وقت عامر شہزاد ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیرآباد میں تعینات تھے مقصود اور رضوان بھی؟ باقی سب متعلقہ لوگوں کو بھی اپنی یادداشتیں کسی کو بتا دینی چاھییں کیا مطلب دوسرے بھی مارنے ہیں کیا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »