عمران خان کے کرکٹ ڈیبیو کو 50 سال مکمل کپتان نے پہلے میچ کی ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے کرکٹ ڈیبیو کو 50 سال مکمل، کپتان نے پہلے میچ کی ویڈیو شیئر کردی

وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے پہلے میچ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے 3 جون 1971 کو ٹیسٹ کرکٹر کے طور پر ڈیبیو کیا تھا۔ ویڈیو کلپ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے میچ کے اس حصے پر مشتمل ہے جس میں عمران خان نے انگلش بلے باز کا کیچ پکڑا۔

خیال رہے کہ اپنے کریئر کے دوران عمران خان نے 88 ٹیسٹ اور 175 ایک روزہ میچز میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی۔ وہ 1992 کی اس ٹیم کے کپتان بھی تھے جس نے پاکستان کیلئے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔ عمران خان کو نہ صرف کرکٹ کی دنیا کا کامیاب ترین کھلاڑی اور کپتان مانا جاتا ہے بلکہ وہ تمام کھیلوں میں مجموعی طور پر بھی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی ہیں کیونکہ وہ آج تک کے واحد کھلاڑی ہیں جو کسی ملک کے وزیر اعظم بنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : ابن آدم ! خرچ کر ، میں تجھ پر خرچ کروں گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ 2021 میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے: بلاول بھٹو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ میں کم آمدنی والاطبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے، بلاول بھٹوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجٹ 2021 میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے، پی ٹی آئی حکومت بجٹ میں بھاری ٹیکس لگاکر معمولی تنخواہیں وصول کرنے والوں پر معاشی بوجھ ڈالنا چاہتی ہے۔ اف اللہ اب کیا کرینگی آپ بلاول
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خطے کے مسائل حل کرلیں تو ہم پاور ہاؤس بن جائیں گے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے کے مسائل حل کرلیں تو ہم پاور ہاؤس بن جائیں گے، ہمارے خطے میں تمام ممالک کے پاس بہترین وسائل ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ مومن کی روح اپنے قرض کی وجہ سے معلق رہتی ہے حتی کہ وہ (قرض) اس کی طرف سے ادا کر دیا جائے ۔‘‘ ، رواہ الشافعی و احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔ ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial What KHITTY, bahi pehly apna ghar tu saaf kro.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک صاف ماحول آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہے:: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے شجرکاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل کر دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے گرین فنانسنگ انوویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قوم سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے دشمنوں کے سازشی منصوبے ناکام بنائے :وزیراعظم عمران خانپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں فوج کے شرکا سے خطاب کیا اور ملکی صورت حال اور دشمن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایمن خان کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو کے چرچےایمن خان کی بیٹی کے ساتھ ویڈیو کے چرچے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »