عمران خان پلی بار گین کے بغیر نواز شریف کو باہر جانے نہیں دینگے: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پلی بار گین کے بغیر نواز شریف کو باہر جانے نہیں دیں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’اختلافی نوٹ‘‘ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف درمیانی راستے پر کام کر رہے ہیں وہ بہت تیز آدمی ہے، ڈیل کا نتیجہ یا نہیں نکلتا اس کا 10 سے 15 روز میں پتہ چل جائے گا۔

ڈیل کے حصے میں صرف پیسے یا مستقبل میں موروثی سیاست کے حوالے کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں ڈیل یا ڈھیل کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا لیکن اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف درمیانی راستے پر کام کر رہے ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ اب یہ معاملہ کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔

لندن سے ٹیلیفون سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو صاف بتانا چاہتا ہوں کہ حسین نواز شریف اور حسن نواز شریف تو لندن میں گرفتار نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔ اور ملک کی بدنصیبی ہے کہ ملک کا سارا مال لوٹ کر وہاں لیکر چلے گئے ہیں اور عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ باقیوں کے بارے میں جلد سب کچھ سامنے آ جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is depend who will stay, man under the scene will act according to 'what someone need to go left' to get free.

Awam ko pudu banana chod do

Dono ki party chng lg rahi h aaj to mjhy

اپنے لیڈر پرویز مشرف کے دور میں بھی اپ ایسے ھی بکواس کرتے تھے ۔

Kabi shaikh sb right hand the Mian sb ke ise kehte hain Namak Haraam.

You are zero *zero +zero =ZERO

Talli talli and talli

chup kar kutay

Chor chor khota hain aghar perr chordeya toya kahe aur chori kariga

Your great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خانقائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خان QuaideAzam Sayings narendramodi PMOIndia ModiActions Proved ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PMImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خانقائد اعظم نے جو کہا تھا وہ مودی کے اقدامات سے درست ثابت ہوچکا: عمران خان PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج رات امریکہ روانہ ہونگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شدت پسندوں سےمتعلق عمران خان کابیان اہم ہے،ایلس ویلزامریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان سے شدت پسند انتشار پھیلا سکتے ہیں۔ کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ کوئی بھی مقبوضہ کشمیر جاکر کارروائیاں نہ کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم عمران خان کی...سو چوہے کھا کے بلی حج پہ چلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میں تشدد سےمتعلق عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے:ایلس ویلزکشمیر میں تشدد سےمتعلق عمران خان کا واضح اور اہم بیان قابل تعریف ہے:ایلس ویلز Pakistan PMImranKhan OccupiedKashmir KashmirWantsFreedom AliceWells USDiplomat StateDept pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »