عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، مفتاح اسماعیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، کہتے ہیں پچھلی حکومت نے بجلی کے مہنگے سودے کیے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے سستی بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ لگائے، 2018 سے اب تک پاکستان میں بھارت سے زیادہ مہنگائی رہی ہے۔ رہنما ن لیگ نے سوال اٹھایا کہ پاکستان میں 10 فیصد مہنگائی کیوں ہے؟، یہ خطے کے دیگر ممالک سے زیادہ کیوں ہے؟۔انہوں نے کہا کہ معاشی اعداد و شمار میں بھی ہم خطے کے دیگر ممالک سے پیچھے ہیں۔انہوں نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو ملازمتوں سے نکالا جا رہا ہے، 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کیا لیکن ایک گھر نہیں بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی صورتحال اب عام آدمی کے بس کی بات نہیں رہی، 130 روپے لیٹر پٹرول تو اب مڈل کلاس آدمی کی برداشت سے بھی باہر ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہاں تنخواہ نہیں بڑھ رہی روزگار کے مواقع نہیں بڑھ رہے، لوگ پریشان ہیں کیوں کہ خان صاحب نا اہل ہیں انہیں کام نہیں آتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اور اب انھیں عمران خان درپیش ہے: وسعت اللہ خان کا کالم - BBC News اردوسیاست کو بونزائی کرنے کے سب تجربات ناکام رہے۔ البتہ بھٹو، جونیجو، بے نظیر، نواز شریف وغیرہ وغیرہ کی جانب سے گملا توڑ کوشش کے باوجود ہمارے ماہرین نے ہمت نہیں ہاری۔ اور اب انھیں عمران خان درپیش ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ ImranKhanPTI KElectricPk صبح سے لائٹ نھیں ھے کے الیکٹرک انتظامیہ کی نااہلی کو وسعت اللہ نے بظاہر پہلو ہی بیان کیے ہیں۔ اصل اشوز سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ کچھ دنوں کا تماشا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان چوروں کے سردار ہیں: مریم نواز09:33 PM, 16 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی حدود میں پانچ بجے پہنچی تھی جلسہ گاہ بوڑھی کنجری لال لگام Nawaz Sharif khudh Ibrat ka nishan hain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین کا عہدہ ختم۔۔عمران خان کے مشیر مقررشوکت ترین کی قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے کی مدت ہفتے کے روز ختم ہوگئی جس کے بعد انہیں مشیر خزانہ مقرر کیا گیا ،شوکت ترین کو الان استخرج قيادة السعوديين و السعوديات و المقيمين والمقيمات خلال ٣ ايام والدفع بعد الإنجاز دمتم بخير الرياض_الان مكه تبوك الاحساء عرعر مدرسة_الدمام_النموذجية مدارس_تعليم_القيادة مدرسة_شرق_لتعليم_القيادة مدرسة_قيادة_جدة الطايف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لیفٹیننٹ جنرل نگار کے ساتھ تصاویر کے چرچےماہرہ خان کی لیفٹیننٹ جنرل نگار کے ساتھ تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu MahiraKhan طالب جان یعنی په افغانستان د پنجاب د هیرا منډۍ اشغال! میلاد النبی به سبا د هیرا منډۍ سره یو ځای لمانځی. بیغرته افغان ولس به دا راروانه روژه او اختر هم د هیرا منډۍ سره یو ځای ولمانځی. فوج کنجروں کیساتھ خوش رہتی ہے۔ لگتا ان کی نانی ایک ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کئے جائیں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی ۔ Fiteeee Mou Pikachu4104 ye wala confidence Chahiye jhoot bolne k liye Khan sahab ek aadmi k emandari hony se kia Sara system sahi se chal sakta hy. Toh kyun nahi abhi tak system sahi nahi howa. Kis kis ko sahi kren gy yahan aawy ka aawy bhigra howa hy. پیارے وزیراعظم مہنگاٸ مصنوعی نہیں ہے ۔حقیقی ہے ۔زرا آنکھیں کھولو ۔بجلی آپ مہنگی کررہیے ہو ۔گیس مہنگی کررہے ہو ،تیل مہنگا کررہے ہو ۔روپے کو آپ devalue کررہے ہو ۔اور مصنوعی مہنگاٸ ؟ پیارے وزیراعظم کس دنیا میں رہتے ہو ؟ بس زرا جاگو اور آنکھیں کھولو۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »