عمران خان سے سوال ہے کیا شہباز گل نے ہمارے کہنے پر بیان دیا ہے؟ مصدق ملک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان ہوس اقتدار میں سب کچھ بھول چکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان سے سوال ہے کہ کیا شہباز گل نے ہمارے کہنے پر بیان دیا ہے؟ شہداء پر منفی ٹرینڈ کیا ہماری مرضی سے چل رہے ہیں؟ غلطی کا اعتراف کرنے والے کیا ہمارے لڑکے ہیں؟

جیو نیوز سے گفتگو کے دوران عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان ہوس اقتدار میں سب کچھ بھول چکے ہیں، ٹی وی پر آکر لوگوں کو بغاوت کے لیے اکسا رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ آج پورے پاکستان میں وفاق کی علامت پی ٹی آئی ہے، سب سے بڑا ووٹ بینک پی ٹی آئی کا ہے، ہمارے خلاف پھر سازش کی جارہی ہے۔

مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نے بھارت جاکر پاکستان کے خلاف بات کی تھی، صدی کے سب سے بڑے چور کو عمران خان نے رائزنگ اسٹار کہا، عارف نقوی کو امریکا میں 292 سال کی سزا ہوسکتی ہے، عارف نقوی نے بل گیٹس کے پیسے چوری کیے، مگر وہ خان صاحب کیلئے ہیرو ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان نے عارف نقوی کو 250 ارب روپے کا فائدہ پہنچایا، بنگلادیش میں فوجی کارروائی سے متعلق عمران خان کا کلپ چلائیں، عمران نے بھارت سے متعلق جو کچھ کہا اس کا کلپ چلائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

أپ اسکو ایسا سبق سکھائیں کے اسکو چھٹی کا دودہ یاد أجاۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دیعمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی PTI ImranKhan QuaideAzam AllamaIqbal PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دیچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پر 1930 میں لندن میں ہونے والی تاریخی گول میز کانفرنس کی تصویر شیئر کی مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Insssaf justiceformalakliaqat سنگین جرم کر دیا عمران خان نے اس پہ تو نااہلی بنتی ھے Israeli or indian wazir e azam ki kami hy unko b bhitha leity ghair mulki ghair qanooni chanda khoor party
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک بار پھر ثابت ہوگیا، عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفتم نے جو ۵۰ کے اسٹام پہ بھائی کو باہر بھجوایا ہے اسکا حساب دو یہ سب چھوڑو فلحال! CMShehbaz Kah dekho kon rha h .munafiq log . اللہ ان لوٹوں کو ناس کردے جو سب کے استنجا کے لیے پیش پیش ہیں geonews_urdu SAMAATV Dawn_News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں: وزیر اعظمثابت ہوا عمران خان مصدقہ جھوٹے ہیں: وزیر اعظم PMLN PM CMShehbaz PTI ImranKhanPTI ECP_Pakistan Foreignfundingcase PTIofficial pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan شہباز شریف کے آنے والی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی زرداری کے بعد ImranKhanPTI عمران خان نے ھماری رہی سہی عزت بھی خاک میں ملا دی تھی .. لوگ شریفوں کے خاندان پر تھو تھو کرتے رھیں گے CMShehbaz ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan Jhoot ki siyast ap jesy logo ka kaam h sbko pta h
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو منی لانڈرنگ کیس میں شاید اب مرضی کا جج نہ ملے: مصدق ملکDhur Dhur koty تمہارا ابو ہیلی کاپٹر میں گھوم رہا ہے اور عدالت میں پیشی کے وقت کمر درد کا بہانہ بنا رہا ہے وزیر پٹرولیم صاحب اپنی وزارت کی بات نہیں کرتے اور خان کے خلاف بول کر کام چلا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان اب سندھ میں ڈیرہ جمائیں گے زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہوگا: عمران اسمٰعیلعمران خان اب سندھ میں ڈیرہ جمائیں گے، زرداری کی سیاست کا خاتمہ ہوگا: عمران اسمٰعیل ImranIsmailPTI fawadchaudhry SHABAZGIL ImranKhanPTI Asad_Umar Hammad_Azhar fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »