عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط رکھی ہے: خواجہ آصف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط رکھی ہے: خواجہ آصف KhawajaMAsif PMLN Imrankhan PTI PDM PPP Punjab pakistan Lahore

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کی پوزیشن واضح ہے، پارلیمنٹ نے فنڈز کے پروپوزل کو مسترد کر دیا ہے، بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بار بار الیکشن کیلئے موبیلائز نہیں کرسکتے، بہتر ہوگا الیکشن ایک ہی دن کروائے جائیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے بھی کہا ہے کہ ایک وقت میں الیکشن کرائیں، پنجاب میں پہلے الیکشن

ہوئے تو قومی اسمبلی الیکشن کے نتائج پر اثر پڑے گا، عمران خان تو کہتے ہیں کہ دوتہائی اکثریت نہ ملی تو پھر اسمبلیاں توڑ دوں گا۔خواجہ آصف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ججز کی تقرری میں سابق آرمی چیف کے کردار سے متعلق بیان کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سے کہا گیا تھا کہ دو ججز کی تعیناتی مان کر عدلیہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے جائیں لیکن اس کا ہمیں کوئی فائدہ نہیں بلکہ بہت نقصان ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhooth Bolta khawaja Asif Ye hai hi jhootha

جھوٹ کا چورن 2023 میں نہیں ملنے والا بیڈ شیٹ چور، گنجے کے خاص دلال ہو تم

😂😂😂😂😂

NRO mang rha hy 🤣

بے ضمیر گھٹیا انسان ، وہ تیرا

سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کوئی شرط نہیں رکھی

یہ وہی چینل ہے جس کی میڈیا مینجمنٹ کی بات ہے مریم نواز کر رہی تھی

Fake news

جھوٹ

Imran khan leader hai , nawaz ki tarah geedar nhi

نواز شریف نے آ نے کیلئے کیا شرط رکھی ہے

Tere se demand ki hy Kia?

اور کھوٹے مقدمے بنانے والوں کو سزا بھی ملنی چاھیے

KhawajaMAsif آپ جیسا گھٹیا نیچ اور جھوٹا انسان کبھی نہیں دیکھا رمضان میں شیطان تو قید ہے لیکن اسکے چیلے کھلے عام دنداتے جھوٹ پھیلاتے پھر رہے ہیں!

He is lier

دوستو دنیا نیوز بھی جعلی چینل ہے

😂😂

حالانکہ مذاکرات کروانے والا اس کا انکار کر رہا ہے

Asal baat btao, KY tmam assemblies dissolve kro fir baat cheet, apny Liye bheek nae mangy ga choro sy

This is not dunya news, but noon news

یہ چور لوگ جھوٹ بولتے ہیں

NRO

main tu bolon ga is munafiq insan sy baat ni karni chaiya isko uta kar bas jail main dalna chaiya jasa ya bakwas karta hain PTI wala media main in say baat karna be fazool hai inko bas jail main dalo ber dakta hain ka baat karni hai ya ni NRO mang raha hai ab IK makar insan

یہ کتا جب بی بولے گا جوٹ ہی بولے گا

مذاکرات تو ختم ہونگے ھی ہونگے سیاسی مقدمات ہے نہی تو کیا بگاڑ لو گے خان نے کوئئ چوری کی ہے

اگلے مرحلے میں قتل اور چوری کے مقدموں کے فیصلے بھی اکثریت رائے کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ہوا کریں گے کیونکہ اسمبلیاں سپریم ہیں۔

Fake news

جا ڈر تی دی ۔۔۔۔۔وچ ۔۔۔۔۔۔۔۔لینی دیا کتیا۔

او جھٹے خواجے

جعلی ایف ائی ار کاٹ کاٹ کر جکانے کی کوشش کی گی اب وہ اپکو ہاتھوں سے لگائی دانتوں سے کھوائے گا

جھوٹ ہے

do you still trust this Imran - the U-Turn Master.

Lol

LoL

جھوٹ

حالانکہ سراج الحق صاحب نے اس خبر کی تردید کر دی ہے اس کے باوجود بھی یہ خبر لگانا صحافت نہیں سرا سر بے غیرتی ہے۔

Lol 😂 He’s trying to equate their NRO pleas from IK to the bogus 144 cases they filed against him, it’s not the same Khwaja bro, you can’t fool people

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست دان مل کر نہ بیٹھے تو خالی جگہ کوئی اور پُر کردے گا: سراج الحقعمران خان نے اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا لیکن مذاکرات کے لیے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی: امیر جماعت اسلامی Molvi sahb aql se kam lyn ابھی تک کوئی خالی جگہ نہیں ہے.منافق آدمی چیف جسٹس صاحب پاکستان عمر عطا بندیال صاحب ارمی چیف عاصم منیر صاحب سے گزارش ہے کہ جب تک صوبوں میں حکومت نی بنتی عوام کو ٹیکس معاف کیا جاے پھر چاہے الیکشن دس سال بعد کروالیے حکومت کے بغر ٹیکس وصولی روکی جاے میڑیا اواز اٹھاے جودہ ارب غیرب قوم کہ ٹیکس کا پیسہ تھا کچھ تو حق ادا کرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تمام مقدمات ختم کریں: عمران خان نے مذاکرات سے قبل این آر او مانگ لیا05:17 PM, 17 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے براہ راست مذاکرات سے قبل 4 شرائط پیش کردی Tasweer kasi lagai mery kaptaan ki. Wahh sawad aa geya 😂😂🐕🐕🐕 لعنت اللہ علی کاذبین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پلیز آپ انہیں آپریشن کرنے سے روکیں عمران خان کی عدالت سے استدعالاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کے لیے درخواست پرسماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ آئینی درخواست میں درخواست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ Good لگتا ہے کہ اب والے تینوں میں سے ایک کی بیٹی کا نکاح بھی خُفیہ رکھا گیا ہے سسر کی عدالت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی جماعتوں کا اپوزیشن سے مذاکرات پر زور - ایکسپریس اردوجے یو آئی اور شاہ زین بگٹی نے عمران خان سے مذاکرات کی مخالفت کردی جبکہ دیگر تمام جماعتوں نے بلاول کے مؤقف کی تائید کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »