عمران خان حملہ کیس میں وزیرآباد سے ایک اور شخص گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیر حراست شخص حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔

پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید موٹرسائیکل پر گرفتار شخص کی دکان تک پہنچا تھا جہاں موٹرسائیکل کھڑی کرکے پیدل لانگ مارچ ریلی تک پہنچا تھا۔.

پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان پر کھڑی کی تھی، نوید موٹرسائیکل پر گرفتار شخص کی دکان تک پہنچا تھا جہاں موٹرسائیکل کھڑی کرکے پیدل لانگ مارچ ریلی تک پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیش رفت ایک اور ملزم گرفتار12:58 PM, 5 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, وزیرآباد: سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفشیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے ایک اور ملزم کو حراست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وزیر آباد سے ایک اور شخص گرفتارعمران خان پر قاتلانہ حملہ، وزیر آباد سے ایک اور شخص گرفتار مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی - ایکسپریس اردوفائرنگ سے 8 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا عمران خان کے کبٹینر پر گولیاں چل گئیں۔ کئی لوگ زخمی۔ رانا ثنااللہ نے کچلنے کی دھمکی دی تھی۔ سب سے پہلے اسے گرفتار کرو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

' شکرعمران خان ٹھیک ہیں': قاتلانہ حملے پر سابقہ اہلیہ جمائما کا ردعمل' شکرعمران خان ٹھیک ہیں': قاتلانہ حملے پر سابقہ اہلیہ جمائما کا ردعمل تفصیل:PTIChairmanImranKhan AttackOnImranKhan firing LongMarch imrankhanPTI ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalJavedKhan حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے شوبز ستاروں کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمتگوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ Total kanjar drama baz fitna k supporters یہ سب اسکے چیلے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »