عمران خان خواتین کو اختیارات دینے کی مثال ہیں،پی ٹی آئی رکن اسمبلی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ باحیثیت خاتون اس کابینہ کا حصہ ہونے پر فخر کرتی ہوں۔ ملک میں اسپیشل کورٹس اور ہراسپتال میں اینٹی ریپ سیل بنائے گئے۔ ریپ ریاست کے خلاف جرم ہے اور اس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیمیں بنائی ہیں: SamaaTV

Posted: Jun 22, 2021 | Last Updated: 7 hours agoپی ٹی آئی کی خواتین رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ہم خواتین کو مضبوطی وزیراعظم عمران خان نے دی ہے۔

وزیراعظم سے متعلق انھوں نے کہا کہ عمران خان نے 1 کروڑ70 لاکھ ووٹ لیے ہیں اور وہ جہاں جاتے ہیں وہاں عزت دی جاتی ہے۔ عمران خان خواتین کو اختیارات دینے کی مثال ہیں اور جس طرح انھوں نے خواتین کو قوت بخشی ہے ویسا کسی نے بھی نہیں کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ریپ کے ملزمان کے ان کیمرہ ٹرائلز بنائے گئے اور پاکستان کے قانون کے اندر حکومت نے ریپ ٹیسٹنگ کاعمل تبدیل کردیا۔ اس سے پہلے کسی حکومت نے ایسا کام نہیں کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ موجودہ حکومت نے بچوں کی کردارکشی کے عمل کوعدالتوں میں ختم کیا۔ ان کیسز کو 4 ماہ کے عمل اور اپیل کو 6 ماہ میں ختم کیا جائے۔ قرآن پاک اور قانون میں خواتین کے حقوق درج ہیں اور ویمن پراپرٹی رائٹ کو پاس کیا گیا ہے۔ قانون سازی کےعمل سے قانون سازی سے یہ عمل یقینی بنتا...

رکن اسمبلی کنول شوزب نے بتایا کہ وزیراعظم کے ساتھ ایسی باتیں منسوب کی جا رہی ہیں جو انہوں نے کی ہی نہیں۔ وزیراعظم نے ہمارے اور باہر کے کلچر کو بیان کیا اور کہا کہ صرف 1 فیصد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور ہم ایک مہذب معاشرے میں رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GD

Good

arrestqavi

arrastqavi

اس کی تو آنکھ پھوٹ گئ تھی اتنی جلدی ٹھیک ہو گئ؟ کیا نیا کانیا اتنی جلدی اور آسانی سے مل جا تا اور لگ جاتا ہے

Great

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب ہم بیت المقدس پہنچے تو جبریل نے اپنی انگلی سے اشارہ فرمایا تو اس کے ساتھ پتھر میں سوراخ کر دیا اور اس کے ساتھ براق کو باندھ دیا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہدواسع جلیل کی گرفتاری،انٹرپول کی مدد سے کوشش کی جارہی ہے،عمرشاہد تفصیلات chalo ji kam pr lag jaO wapis ........... budget pass hogya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر آگئیاسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی یومیہ مثبت شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک دن میں صرف 24 کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں پر بینکنگ کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضماتوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس اعوان کا پرویز الہٰی اور آصف زرداری کی ملاقات پر تبصرہوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پرویز الہٰی اور آصف زرداری کی ملاقات پر تبصرہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم کون سی ہے۔۔؟بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور نے گزشتہ برسوں میں کچھ بہترین اور پاور فل پرفارمنس دیئے ہیں۔ فی الحال وہ اپنی اگلی تھرلر فلم ’بلائنڈ‘ کی ریلیز کی تیاریوں میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچپن میں جسمانی سرگرمیوں سے شریانوں میں لچک اور وسعت پیدا ہوتی ہے، ماہرینPakistani bacho ki pic nae mili?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »