عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست سماعت کے لئے مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست سماعت کے لئے مقرر arynewsurdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ہے، جسے عدالت نے سماعت کے لئے مقرر بھی کردیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ11 اپریل کوسماعت کرینگے، درخواست میں شاہ محمودقریشی، فوادچوہدری، اسد مجید، قاسم سوری سمیت دیگر کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمران خان نے امریکی سازش کا الزام لگایاتھا، پاکستان کی یکجہتی، سالمیت، خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچایا گیا، اس کی تحقیقات کاحکم دیاجائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ امریکا کیساتھ تعلقات کو ختم کرکے پاکستان کے امیج کونقصان پہنچایاگیا، مرتکب افراد کے خلاف سنگین غداری ایکٹ کےتحت مقدمہ چلایاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Deep pockets …❌❌❌

Bichara Gadar imran khan...gadar ko IA Allah nisto nabood kre ga.

First of all, the name of these days should be put in the ACL.

آج ثابت ہو گیا کہ اسٹیبلشمنٹ ہی اصل میں غدار ھے خان نہیں بتائے گا لیکن سب نظر آ رہا ہے

Kya imran khan london ja raha hai?

درخواست گزار سے کہ دیں بنی گالہ گیا ہے ایئرپورٹ نہیں.دوسرا قوم کو مایوس نہیں کرے گا.

Khan kahin nai ja raha oh buz dillo apni khair manho tum logon ko Allah k ghazab se kon bachye ga

عمران خان ہار کے بھی جیت گیا اور کرپٹ عناصر جیت کر بھی ہار گئے لعنت ھو اسی جیت پر جو خوداری ،خودمختاری اور ملک وقوم کا سودا کر کے ملے

عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣 لگتا ہے تین سال میں وہ عمران خان کو ابھی تک جان نہیں سکا۔ نہ اسکی پلیٹیں اوپر نیچے گرتی ہیں، نہ عدالتوں کے بلانے پر کمر میں دردیں ہونی ہیں اور نہ ہی وہ بھگوڑا ہے۔

we_are_with ImranKhanPTI

الحمدلله

cheap justice of Pakistan

Karachi ki dalal awam mqm ka istaqbal kry ge r ppp k nary lgaye ge

Now honourable judges will decide all cases against PTI asap unlike for Sharifs or Zardaris

In logo ne imran khan ko b apni tarha bhagora samjha hoa hai.

حاضر سروس دھمکی کا جواب دینے سے بھاگ گئے۔ ریٹائرڈ تحقیات کرنے سے بھاگ گئے۔ عدلیہ خط دیکھنے سے بھاگ گئی۔ غدار ان کیمرہ سیشن سے بھاگ گئے۔ اور بھکاری بول رہے ہیں کہ خان بھاگ رہا ہے

اور غریب کو ملتی ہے تو بس تاریخ پے تاریخ

Today ! Is a very dark day for Pakistan we as a nation have a lost our most valuable assets. 😥 I salute the courage of Imran khan where he fought till his last breathe. He is an explain of true champion and leader . Well played. Caption 👏🏻

WeStandWithImranKhan امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Ab to yaqeen ajana chahiyye qoum ko k ye sazish hi thi warna ye sara drama q hota Allah pak barbad kare in sbko jo mulk k dushmano k sath mile hen

Why

Ecl me kyu dala wo khan ha nawaz sharif nae jo bhagyga

مُلک کو دوبارہ اُس 35سالہ گند کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ واہ رہے بدقسمت پاکستان

مقصود چپڑاسی کیس میں عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

قوم کو کرپٹ قیادت مبارک ہو ۔ جیسی قوم ویسے حکمران امپورٹڈ_حکومت_نامنظور DGISPR

اور ہم آپ کی جدوجہد کبھی نہیں بھولیں گے آپ نے ہمیں خودمختار قوم بنایا کپتان_ہم_شرمندہ_ہیں

عمران خان کا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔۔۔کسی اور کا نام ڈالیں

یہ زحمت کرنے کی ضرورت نہیں ہے وہ کہیں نہیں جا رہا شیر ہے اور مرد کا بچہ ہے تم نے اسے شریف خاندان سمجھ کر غلطی کی ہے نہ وہ لندن بھاگے گا نہ جدہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shame

BARE BE AABRO HO KAR 'APNE' KOOCHE SE HUM NIKLE

وردی والوں کے کانپیں ٹانگ گئی

🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعملوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔ عمران خان کا نمک ہی حرام ہے لعنت اس سسٹم پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا وزیر اعظم عمران خان ۔۔۔سابق وزیر اعظم عمران خان بننے جا رہے ہیں؟تیاریاں شروع08:36 PM, 9 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،وزیر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا مستقبل کیا ہو گا؟ ریحام خان نے بڑی پیشنگوئی کردیریحام خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کسی کی پرواہ نہیں کی، خود غرض شخص نے عوام کا خیال نہیں کیا، اب وہ عوام کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کس منہ سے جائے گا۔ آج شاہ محمود قریشی صحیح بگھو بگھو کر اپوزیشن کی لتر پریڈ کر رہا تھا 😂😅 یہ پورنی پیرنی تمہیں مبارک اور پورے میڈیا کو مبارک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ریحام خان کا عمران خان کو بڑا مشورہعمران خان میں اگر اتنی ہمت ہوتی وہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرتے ۔سابق اہلیہ Lanatiii. بغیرت Talaqyafta Ortein Morning shows mai bhe mashwarey he deti hain..is ko bhe bitha do subah.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ دینے کا مشورہ01:27 PM, 8 Apr, 2022, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ  شیخ رشید احمد  نے   کہا کہ  عمران خان کو کل بھی کہا ہے اور آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن مل کر بھی عمران خان کا میدان میں سامنا نہ کرسکی زلفی بخاریاپوزیشن مل کر بھی عمران خان کا میدان میں سامنا نہ کرسکی، زلفی بخاری ZulfiBukhari Tweet NationStandsWithPMIK IamImranKhan PMIK_TrueLeader MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI گشتی طوائف کا بچہ حرام خور MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI لعنتی بغیرت 🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »