عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کیں تو سیاسی نقصان ہوگا، شیخ رشید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کیں تو سیاسی نقصان ہوگا، شیخ رشید ARYNewsUrdu SheikhRasheed

یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی شک نہیں رہا کہ عمران خان جو فیصلہ کرتے ہیں اس پر قائم بھی رہتے ہیں، عمران خان نے کہہ دیا اسمبلیاں تحلیل ہونگی تو اب اس پر قائم رہا جائے گا۔

یہ لوگ کہتے ہیں کہ ڈیفالٹ نہیں ہورہے جبکہ وزراء کہتے ہیں ہمارے پاس پنشن دینے کے بھی پیسے نہیں، موجودہ حکومت ختم ہے ان کا آخری مطالبہ ہے نگراں حکومت کا دورانیہ بڑھایا جائے، جس پرعمران خان راضی نہیں ہیں۔ ہم بھی کہتے تھے کہ5سال پورے کریں گے لیکن ہمیں بھی جانا پڑا، اگر یہ بھی کہتے ہیں مدت پوری کریں گے تو ہوسکتا ہے ایسا نہ ہو، کوشش کی جارہی ہے عمران خان کوالیکشن سےکسی طرح نکالاجائے عمران خان کے بغیرملک میں شفاف الیکشن نہیں ہوسکتے۔

چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ نیب قانون میں ترامیم والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، جیسے ہی ملک کےحالات خراب ہونگے یہ لوگ بھاگ جائیں گے، عمران خان معین قریشی کی طرح وزیراعظم نہیں آنا چاہتے،وہ وکٹری اسٹینڈ پر نہیں عوام کی تحریک پر ہیں۔ کسی بھی سیاستدان کیلئے جیل سے بڑی چیز گولی لگنا ہوتی ہے اور وہ یہ گولی کھا چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہوگی ق لیگ کو آگاہ کردیا: عمران خانپنجاب اسمبلی اسی ماہ تحلیل ہوگی، ق لیگ کو آگاہ کردیا: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

17 دسمبر کو پنجاب خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا: عمران خان17 دسمبر کو پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry شکل سے لگ رہا ہے جیسے ابھی نکلنے والی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمبلیاں تحلیل کی تاریخ کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردواسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے میں ق لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف مڑہ جلدی کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت میں رہنا ہے یا نہیں؟ اختر مینگل نے بی این پی کا اجلاس طلب کر لیاکوئی بلوچستان سےمتعلق سنجیدہ نہیں، حکومت نے ہماری شکایات دور نہ کیں تو شہباز شریف حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں: اختر مینگل 1 seat hai is k pas rahe ya na rahe kia fark parta hai یہ ایک ہی سوراخ سے کئی بار ڈسے جانے کے بعد بھی انھی کے ساتھ مل جاتے ہیں، حیرت ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا حساب دینا ہوگا: سلیمان شہبازاسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے SulemanSharif82 PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan 8 مہینے سے 1 گھڑی ملی۔ 4 سال کا حساب لیں گئے۔۔۔ 🤣🤣🤣 SulemanSharif82 PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا: سلیمان شہبازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔ سچی !!!! 😂😂 کمنینے خاندان نے اربوں ہڑپ لئے اور عوام کو گھڑی کے پیچھے لگا دیا 😡 Yeh kown ha BC du takay ka lohar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »