عمران خان اور مہاتیرمحمد کا اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کو ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے ٹیلی فون کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے فلسطين پراسرائیلی حملے روکنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کيا ہے۔SamaaTV

Posted: May 16, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

وزیراعظم عمران خان کو ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے ٹیلی فون کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے فلسطين پراسرائیلی حملے روکنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کيا ہے۔ اتوار کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم عمران خان اور ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ٹيلی فونک گفتگو ميں فلسطین کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کيا گيا۔

دونوں رہنماؤں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے معصوم اور نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کيا۔وزیراعظم عمران خان نے مسجد اقصی میں معصوم شہریوں اور غزہ پر حملوں کی بھرپور مذمت کی۔ عمران خان اور مہاتير محمد نےعالمی برادری سے مطالبہ کيا کہ عالمی برادري اسرائیلی حملے روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان حکمرانوں سے پاکستانی عوام کو کسی قسم کی کوئی امید نہیں۔ ہم اس بے غیرت عمران خان کو اس لیے اگے لے کر آئے تھے کہ یہ کشمیر آزاد کرواے گا۔ لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر۔ بے شمار لعنت ہو۔ آج فلسطین کے بچے بھی شہید ہو رہے ہیں۔

وہ پہلے بھی بہت کچھ کرتے رہے ہیں حاصل کچھ بھی نہیں کیا اب بھی ان کو اپنا دل خوش کرنے دو وقت گذارنے کے لیۓ یہی سہی-

Who farigh hai, Yeh kuchh kernay kay qabil nahein.

56 اسلامی ملک اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں وہ فلسطین کا مسئلہ حل کرواۓ گا ... اقوام متحدہ نہ فلسطین کا مسئلہ حل کروانا ہوتا تو کب کا کروا دیا ہوتا ... الٹا اقوام متحدہ کی مہربانی سے اسرائیل نے پورے فلسطین پر قبضہ کر لیا ہے

😂😂😂

Pleaseee ..... Do something for Palestineeee.... They need usss!!! 😪😪.. we need to tale a serious action for these atrocities .. save Qibla.e.awwal... save our muslim brethren SavePalestine AqsaUnderAttack OfficialDGISPR ImranKhanPTI

We save Palestine 🇵🇸

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔