عمران خان کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ’ہمارے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر دل رنجیدہ ہے۔ عمران خان نے عامر لیاقت کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت بھی کی۔ Saddened to learn of the passing of our MNA Aamir Liaquat. My condolences and prayers go to his family.اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے، بعدازاں دروازہ زبردستی کھولا گیا تو عامر لیاقت حسین مردہ حالت میں پائے گئے۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے انتقال کی تصدیق ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے تک  ملتوی کر دیا گیا ۔ رکن قومی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْت ہر ذی نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے الله رب العزت بصدقہِ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ حضرت مُحَمّدﷺ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال سے متعلق ملازم کے اہم انکشافات - ایکسپریس اردورکن اسمبلی شدید ڈپریشن میں مبتلا تھے، ملازم نیوٹرل دیکھ لے یہ کیا لے کے جارہا ہے آج Neutrals وہ_کون_تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال کی خبر افسوسناک آصف علی زرداری کااہل خانہ سے اظہار افسوس(24نیوز)سابق صدرآصف علی زرداری نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عامر لیاقت کے اس بے غیرت کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس دراصل دنیا کو ایک پیغام ہے کہ یہ کنجروں اور لبرلز اور اسلام دشمن قوتوں کا حامی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر وزیر اعظم و دیگر کا عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوساسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت کے انتقال پر  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم شہباز شریف ، سابق صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا پیغام سامنے آ گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت آج کراچی مین انتقال کر گئے ۔جس کے بعد ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کی جانب سے فوری ردعمل دیکھنے میں دانیہ شاہ نے عامر لیاقت پر کروڑوں روپے حق مہر اور نان نفقہ کا کیس کر کے وکیلوں اور عدالت کے ذریعے لوٹ مار کا جو پروگرام بنایا تھا اسکا کیا بنے گا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے انتقال پر دانیہ شاہ کا ردعملمعروف اینکر اور پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ Amir Liaqat is no more, amirliaquat دانیہ خود کہہ چکی ہے کہ وہ شاہ یعنی کہ سید نہیں،،، پھر بھی آپ شاہ لکھ رہے 😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »