عمران خان کی مریم نواز کیخلاف بیان بازی حمزہ شہباز کا بڑا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی مریم نواز کیخلاف بیان بازی، حمزہ شہباز کا بڑا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے مریم نواز پر نامناسب طنز کے معاملے پر حمزہ شہباز نے آج پریس کانفرنس میں بیان دینے کا اعلان کر دیا۔

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد حمزہ شہباز نے مختصر گفتگو کی، اس دوران صحافی نے حمزہ شہباز سے سوال کیا کہ عمران خان کے مریم نواز بارے بیان پر کیا کہیں گے؟ جس پر حمزہ شہباز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج سوا چار پریس کانفرنس میں اس معاملے پر بیان دوں گا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز ملتان جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز کیخلاف بات کرتے ہوئے کہا کہ ’گزشتہ روز مجھے کسی نے ایک ویڈیو کلپ بھیجا جس میں مریم کہیں تقریر کر رہی تھیں اور بار بار اتنے جذبے اور جنون سے میرا نام لے رہی تھیں، جس پر میں مریم سے کہنا چاہتا ہوں کہ مریم دیکھو تھوڑا دھیان کرو جس طرح تم میرا نام لیتی ہو کہیں تمھارا خاوند ہی نہ ناراض ہو جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیگم صفدر اعوان ایک عزت دار خاتون ہیں جن کے پاس بہت سے مردوں کی گندی ویڈیوز موجود ہیں۔۔۔۔!!!!! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق نامناسب بیان ریحام خان کا ردِعمل08:42 AM, 21 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم  اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے مسلم لیگ(ن) کی درود شریف پڑھیں تاکہ اندر کی نفرتیں دور رہیں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اس پیغام کو عام کریں سیاست سے اجتناب کریں عوام کے مسائل کی طرف توجہ کریں کتاب لکھنے والی کا بھی ردعمل 😳 ردعمل کروانے کئلیلئے بندے تو اچھے رکھ لو گوروں کے محفلوں کو سنہری کرنی والی رکھیل اسی طرح کی بیان دے گی۔۔۔۔ایک طوائف تو لازمی طور پر ایک دوسرے کا دفاع کریگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعملBREAKINGNEWS عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل انہوں نے کیا کہا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے maryamnawaz imrankhanPTI ahsaniqbal MultanJalsa pmln_org betterpakistan MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا مریم نواز سے متعلق بیان، وزیراعظم، زرداری و دیگر کا شدید ردعملیار وہ جو شوہر ہے وہ تو بول نہیں رہا اور بہت سارے (خود ساختہ شوہر) بول رہے ہیں۔ وہ 1500 ریال والا کہاں ہے۔ اس کے ساتھ تو وہ رہتا بھی نہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہاہاہا کمال بشریٰ بی بی،جمائمہ خان، فرح خان،شیریں مزاری،زرتاج گل اور دیگر خواتین کی تم عزت نہ کرو، ان پر لبرل اور صحافی خاموش رہیں لیکن اگر ایک سیاسی خاتون کا سیاسی طور پر جواب دیا تو چیخیں نکل گئیں۔۔۔ یا منافقت تیرا آسرا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہیں، خالد مقبولنکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ۔شرقی روایات نہیں دلے اسلامی روایات مریم نواز نے بشریٰ بی بی کو جادو گرنی کیل ٹھوکنے والی کہا، سیاست میں جس نے غلاظت شروع کی وہ ن لیگ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم کیلئے عمران خان کے الفاظ سن کر سر شرم سے جھک گیا: شیری رحمانعمران خان نے ہی سیاست میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کو پروان چڑھایا ہے: وفاقی وزیر نیازی نے آج اپنے الفاظ سے ثابت کردیا کہ وہ واقعی کسی طوائف کا بچہ ہـے کسی نیک عورت کا نہیں ہوسکـتا اب اسی شرم سے مر بھی جاو اگر عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ نہیں چلا تو عورت کارڈ بھی نہیں چلے گا۔ وقت ضائع نہ کریں ۔۔ ایجنڈے پر آئیں اور الیکشن کروائیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو ہرائیں گے، الیکشن کیلئے تیار ہیں: نواز شریفیہ اعلان پاکستان آکر کرو تو تمہارا پتہ چلے کتنے بہادر لیڈر ہو تم لیڈر نہیں گیدڑ ہو بھگوڑے دنیا نیوز تھوڑی شرم کھا لو آپ کو تو ایک لایک نہیں کر رہا تو آپ کیوں ن لیگ کو پرموٹ کر رہے ہو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور انشاُاللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »