عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز آج سے ہوگا

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛ انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی کی سینئر قیادت نے اپنی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں تاہم مختلف شہروں سے قافلے پارٹی رہنماں کی قیادت میں عمران خان کے لانگ مارچ میں شریک ہونگے۔اسکے علاوہ لانگ مارچ کیلئے بلوچستان سے اتوار کو روانہ ہونگے اور کوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد پہنچیں گے۔پہلے دن لانگ مارچ لاہور میں ہی رہے گا جبکہ لبرٹی چوک سے لانگ مارچ اچھرہ، مزنگ،ایم او کالج۔ جنرل پوسٹ آفس چوک ،داتا دربارسے آزادی چوک پہنچے گا ۔لانگ مارچ ڈسکہ سے ہوتا ہوا سیالکوٹ پہنچے گا...

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ موٹروے کے داخلی و خارجی راستوں اور بین الصوبائی رابطہ سڑکوں پر خصوصی انتظامات کیے جائیں اور لانگ مارچ کے دوران امن و امان کی صورتحال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ آئی جی پنجاب نے بتایا کہ سنٹرل پولیس آفس میں قائم کنٹرول روم سے لانگ مارچ کی سیکیورٹی کو بھی مانیٹر کیا جائے اس حوالے سے مارچ کے روٹس کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bol and ary news blocked in many places,

👍✨

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات