عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شکور شاد کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ARYNewsUrdu ImranKhan

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔

تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات ارسلان تاج نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ عبدالشکور شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔ ارسلان تاج نے بتایا کہ عبدالشکور شاد کی رکنیت پارٹی کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ختم کی گئی۔چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لیاری سے پی ٹی آئی کے مستعفی رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI member Ramzan for the Sindh assembly from the same constituency, is also a professional criminal. His membership should also be terminated. PTIofficial PTI_KHI

بزدل بے ضمیر انسان ، اس کے حلقے کے لوگوں کو چاہیے کہ اسکا قیمہ بنا کر رکھ دیں

جب کوئ اوقات نہی رُکنیت اسمبلی میں۰ تو یہی ہی ہوگا ۰ لوٹوں کے ساتھ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی دعوتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  حکومت کو مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے،پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نئی ترجمان کی تقرری کر دی ڈائریکٹر میڈیا قراہ العین نئی ترجمان مقررالیکشن کمیشن نے نئی ترجمان کی تقرری کر دی ڈائریکٹر میڈیا قراہ العین نئی ترجمان مقرر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا قراہ العین ہارون خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے: خالد مقبولہمارے سات ووٹوں نے عمران خان کی حکومت ختم کی، آج چاہیں تو یہ حکومت بھی فارغ کردیں، بلدیاتی انتخاب ایم کیو ایم کی بقا کی جنگ ہیں: وسیم اختر ٹاڑگیٹ کیلر, بھتّا خور, بوری بند لاش, گھیراؤ جلاؤ, ہرٹال, اغوا وغیرہ وغیرہ بوجھو تو جانے Paltow Tatoo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نااہلی کے فیصلے کیخلاف عمران خان کی جلد سماعت کی درخواست منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اب کوئی پارٹی عہدیدار فوج یا کسی فوجی افسر کے خلاف بیان بازی نہ کرے : عمران خان کی ہدایات10:50 AM, 2 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی عہدیداران کو ہدایات دی ہیں کہ اب کوئی بھی شخص فوج کے خلاف بیان بازی نہ مونس الہی ہی کافی ہے بس تمہارے کیلے جعلی انقلابی بس نیازی کی ناجائز اولاد یہ بات samjne سے قاصر ہے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن اراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کیلئے ن لیگ کی متفرق درخواستلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن اوراراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی،متفرق درخواست رانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »