عمران خان: ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبا یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں۔ مکمل خبر یہاں پڑھیے:

اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’جامعات مستقبل کی قیادت تیار کرتی ہیں اور طلبہ یونینز اس سارے عمل کا لازمی جزو ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان کی جامعات میں طلبہ یونینز میدان کارزار کا روپ دھار گئیں ہیں اور جامعات میں دانش کا ماحول مکمل طور پر تباہ ہو کر رہ گیا۔‘

کراچی، لاہور اسلام آباد اور پشاور سمیت کئی شہروں میں طالب علم اور نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے تھے۔ مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 124 ، 290، 291، پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015، اور پنجاب امنِ عامہ آرڈیننس 1960 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Don't worry BBC Your puppets unions won't be allowed in our country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Democracy finally finished in Pakistan this slected government. Pakistan army zindabad ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Slected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا عثمان بزدار کو اچھے کاموں کی تشہیر کا مشورہ - Pakistan - Dawn News2 Carore nokrion ki tarah!!!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرنوازشریف کوباہر جانے دیا، عمران خانتفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میڈیکل بورڈز کہہ رہےتھے نوازشریف کی طبیعت خراب ہے اس لیے انہیں باہر جانے دیا، نوازشریف اب باہرگئےہوئےہیں تو رپورٹس آجائیں گے اور شایدعدالت کہہ چکی ہے ہر 2 ہفتےبعدرپوٹس آئیں گی۔ i praise transperant poltician Nawaz sharif ka Sara drama public hi chuka hai or sab jantay hai Kia ne NRO dia hai ya deal ki hai. جانےعدالت نےدیا تمام کتےکی طرح بھونکےضرور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے: مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران صاحب کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پر مسلط ہے۔ Look at this beast, who does not know any thing yet compelled to comment on every technical issues, disgusting 😂😂😂😂, I can just laugh on this and feel sorry for this retarded lady like Yeh daddu charger foran hi nikal ata hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »