عمران خان نے اقتدار میں آکر ڈوبتی معیشت کو بچایا، شوکت ترین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے اقتدار میں آکر ڈوبتی معیشت کو بچایا، شوکت ترین مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائےامن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغان جنگ سےپاکستان کی معیشت متاثرہوئی، عمران خان نے اقتدارمیں آکرڈوبتی معیشت کوبچایا اور پاکستانی معیشت کو بچانے کیلئے انقلابی اقدامات کیے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ملک میں اصلاحاتی ایجنڈےپرکام جاری رکھےہوئےہیں، نوجوان ملکی آبادی کا60فیصدہیں جنہیں نوکریاں چاہئیں، حکومت سستے گھر اور صحت کارڈ فراہم کررہی ہے۔ شوکت ترین نے مزید کہا کہ افغان حکومت شدیدمالی بحران کاشکارہے، بحران سنگین ہواتومہاجرین مختلف ممالک میں جانےپرمجبورہوں گے، افغانستان میں تمام افغانوں کی مشترکہ حکومت کےحق میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharm kar ....

لعنت

Ooo Really.....?

Or doba dye mehngai itni brha di k gareeb k lye roti khna b mushkil😡

غلط بات یے معیشت تو ویسے ہی تباہ یے عوام اب باخبر ہے شوکت صاحب

تو آپ کیا کر رہے ہیں۔

Kah gya hoon baykhudi me kiya kiya kuch na samjhay khuda kary koi ....... amazing and wonderful ❣️❣️❣️❣️❣️

You are right now.

Mulk ko nhi balky ap jisy dakwon ko bachaya

اچھا لطیفہ ہے۔ بہت ہنسی آئ۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔

Hasna Tw Banta Hei Is Baat Pr

Aur ghareebo ko dboo dya

Khaak bachaya hai . Dollar upgrade horaha hai . And rupee 👎

SohailAhmedAziz SHABAZGIL ImranRiazKhan ImranKhanPTI Or awam ka bera ghurbat k samundar m duboo dia bht umeedo s lay ty apko hr dfa apny pulse points e na show kraen hmy pta h & we appreciate u for those works! kbi apny flaws r negativities p b bat kren, bht e mehrbani o g!!

Sach bat ha but some people r not in the favour of PM in hi party PM should find out such type of viruses ?

ماشاءاللّٰه

صرف شوکت ترین کی معیشت کو بچایا ہے اور غریب آدمی کا بیڑا غرق کیا ہے گھی 170 سے اٹھا کر 340 پہ پہنچایا ہے

𝗛𝗮𝗵𝗮

Sir bachaya tu ni balky bachi kothi bhi ko bhi tabah kiya h

Hraaaaaaaam ki olaaaaaaad

ایخخخخ تھووووووو

معیشت کو ڈوبویا

تھوڑی شرم کرو جھوٹ کم بولو

😂😂

لعنت جھوٹوں پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کیساتھ افغانستان کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سب ایک پیج پر، اہم عہدوں پر تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم عمران خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لفافے تباہ دے، پہلے پٹواری اب مطلب لفافے بھی الٹیاں کیا کریں گے اختلاف نہیں ہے تو چھٹا دن ہے نوٹیفیکیشن کیوں نہیں ہو رہا؟ یہ بار بار پنڈی اسلام آباد کے چکر کیوں دونوں فریق کاٹ رہے ہیں؟ اور کیوں بابر اعوان کہہ رہا ہے آپ کو کہ اسمبلیاں توڑ دو؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستانی پشتونوں کو طالبان سےجوڑنے پرتنقید کا شکاروزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو پشتون تحریک قرار دیا جس پر سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اس سے پہلے بھی اسی قسم کے ایک بیان پر ان پر کڑی نکتہ چینی کی گئی تھی، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV EccpSiraj Geo news muaafi mang chuka iss pe, aap bhi ghalat biyani kr rahy EccpSiraj عمران خان جو بات کرتے ہے ان کی غلط تشریح نا کرے پلیز EccpSiraj Fake news alert reportpemra
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور حضرت خالد بن ولیدؓ کی مثالبڑے سادہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کو سادہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ اسٹیٹس مین شپ ان کے قریب سے بھی نہیں گزری لیکن سیاست میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ضرورت ختم ہو تو اکبر ایس بابر سے لے کر جہانگیر ترین تک۔۔۔۔ تحریر: سلیم صافی (SaleemKhanSafi) لنک: DailyJang SaleemKhanSafi safi jesa lanti koi koi maan he peda ker sakti hai SaleemKhanSafi بہترین کالم🖤 SaleemKhanSafi 'عمران خان کی حکومت میں مودی نے ہم سے ہمارا کشمیر ہڑپ کرلیا اور ہم تماشہ دیکھتے رہ گئے۔' سلیم صافی! مقبوضہ جموں کشمیر کے معاملے میں اکیلا عمران خان نہیں 'ہم سب' قصور وار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں، ان کا اصول اور جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں'Or ye muhtrma Aeni Certified chorni h Jahil Orat Ghamandi Orat Sub Nikal jaye gi Is ki Ghamanad آپ کس آئین کی بات کرتی ہیں ۔ آپ کے والد صاحب تو خود مارشل لاء کی پیداوار ہیں ۔ کوئی شرم ہوتی ہے ، کوئی حیا ہوتی ہے ۔ میری بیرونِ مُلک تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان آئین کے بجائے جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوآج آپ کو ووٹ کو عزت دو یاد آگئی ہے تو میں آپ کو بتا دوں شیر کی کھال پہننے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا، مریم نواز ha ha ha گھٹیا باپ کی گھٹیا اولاد 😂😂😂😂😂😂 دم دہ دانے خوری بہ ہندوانے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »