عمران خان کے خلاف قانونی اقدام، وزارت داخلہ میں اہم اجلاس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوران اجلاس وزارتِ داخلہ نے ایڈووکیٹ جنرل اور وزارتِ قانون سے 2 آپشنز پر رائے مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial RanaSanaUllah

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ رائے مانگی گئی کہ عمران خان پر الگ سے مقدمہ درج ہو یا شہباز گل کیس کا حصہ بنایا جائے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ عمران خان پر مقدمے کا فیصلہ ایڈوکیٹ جنرل اور وزارتِ قانون کی رائے کے بعد کیا جائے گا۔ اس موقع پر بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایک واقعے کی 2 ایف آئی آر نہیں ہوسکتیں، شہباز گِل کے حق میں نکالی گئی ریلی دفعہ 144 کی خلاف ورزی بھی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ میں اجلاس عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غوروزارت داخلہ میں اجلاس، عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غور تفصیل؛ RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ میں اجلاس، عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے مختلف آپشنز پر غوروزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایڈووکیٹ جنرل اور وزارت قانون سے 2 آپشنز پر رائے مانگ لی: ذرائع Bhanchood sala Hamary wazify aur nafal inki naslon ko barbaad kar den gi aur khan sahab bhaly govt mn ayen ya na ayen hamary dilon sy dua lety rahen gy... In sab py lanat beshumar... Yazeedi party.. Allah al haq hy... Choor choor ☻️☻️🥁🥁🥁🪕🎻🎺🎹🎸🎸🪗🎶📢🎼📯📣📢🔊
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری؟ وزارت داخلہ میں اہم اجلاس04:50 PM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس حوالے سے  وزارت Uth lo is harami ko اگر ایسی حرکت کی تو پنجاب حکومت کو چاہیے جاتی امرا ریڈ کر کے مریم کو گرفتار کرے۔۔ 😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی عدلیہ از خود نوٹس لے وزیر داخلہ کارروائی کریں: حکومتی اتحاد11:37 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے بعد حکومتی اتحاد میں شامل یہ حکومت ڈرپوک ھے ورنہ عمران اور انکی ہواریوں پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہونی چاہیے تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی عمران خان قانون کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوجائیں: رانا ثنا12:24 AM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون 🤧💥🔥🦴🖕 صرف بھڑک Wu bhi khatoon he thi jisko Raat k 3 bjy usk ghr se utha k bgr jurm k jail mn rkha uski 10 month ki bachi se dur RanaSanaullahPK
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی, 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائداسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاجی ریلی کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »