عمران خان نے کتنی سیاسی غلطیاں کیں۔۔؟ انصار عباسی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ )عمران خان نے عوامی مقبولیت کے حصول کیلئے شاید وہ وہ کچھ کیا کہ اُن کی سنجیدگی اور اُن پر اعتبار کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ عوامی مقبولیت ضرور اُن کو حاصل ہوئی لیکن اُنہوں نے اقتدار سے اپنے آپ کو بہت دور کر دیا۔  امریکا سے جو وہ چاہتے تھے اُنہیں نہ ملا، فوج سے تعلقات اُنہوں نے اتنے بگاڑ لیے کہ اب کیسے سدھریں گے کسی کو کوئی...

سستے سولر سسٹم کی فراہمی کیلیے بڑے ملک نے آلات تیار کرنیوالے ...وہ وزیر اعظم ہوتا تو....؟ سہیل وڑائچ نے" دیوانے کا خواب" لکھ ڈالاApr 01, 2024 | 01:05 PM

اسلام آباد عمران خان نے عوامی مقبولیت کے حصول کیلئے شاید وہ وہ کچھ کیا کہ اُن کی سنجیدگی اور اُن پر اعتبار کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ عوامی مقبولیت ضرور اُن کو حاصل ہوئی لیکن اُنہوں نے اقتدار سے اپنے آپ کو بہت دور کر دیا۔ امریکا سے جو وہ چاہتے تھے اُنہیں نہ ملا، فوج سے تعلقات اُنہوں نے اتنے بگاڑ لیے کہ اب کیسے سدھریں گے کسی کو کوئی خبر نہیں۔ عمران خان نے پہلے بہت سیاسی غلطیاں کیں ۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں...

" جنگ"میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ میں انہوں نے لکھا کہ اپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے رہے لیکن وائٹ ہاوس سے اُنہیں کوئی کال نہ آئی۔ جب اپنی حکومت کا خاتمہ ہوا تو پھر امریکی سازش کی کہانی گھڑی’’ رجیم چینج‘‘ اور’’ہم کوئی غلام ہیں‘‘ کا بیانیہ بنایا جو عوام میں تو خوب مقبول ہوا لیکن جو کچھ خان صاحب حاصل کرنا چاہتے تھے وہ نہ حاصل ہوا۔ اپنی ہی فوجی قیادت پر سنگین الزامات لگانے شروع کر دیے اور یہ سلسلہ اتنا آگے بڑھایا کہ 9 مئی ہو گیا۔ جس انقلاب...

سستے سولر سسٹم کی فراہمی کیلیے بڑے ملک نے آلات تیار کرنیوالے کارخانے پاکستان میں لگانے کی آمادگی ظاہر کردی کالم کے آخر میں انصار عباسی نے لکھا کہ اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد قومی اسمبلی سے استعفے دیے بعد میں پچھتائے، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں اپنی حکومتوں کو ختم کیا اُس پر بھی پچھتائے۔ فوج سے ڈائریکٹ لڑائی لے لی اور پھر بھی اس گمان میں رہے کہ الیکشن جیت کے حکومت بنا لیں گے۔اب کہتے ہیں کہ شہباز شریف کی حکومت چار پانچ ماہ بعد ختم ہو جائے گی اور وہ چھ ماہ تک جیل سے باہر ہوں گے۔ عمران خان نے پہلے بہت سیاسی غلطیاں کیں جس کا تحریک انصاف کی مقبولیت کے باوجود سارے کا سارے نقصان خان اور تحریک انصاف کو خود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے‘انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس زیب تن کیے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرا چوپڑا اور رخشیت کیجریوال شادی کے بندھن میں بندھ گئےانسٹاگرام پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن میرا چوپڑا نے تاجر رخشیت کیجریوال کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات‘انسٹاگرام پر اداکارہ صاحبہ افضل نے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نظریں کس جماعت پر جمی ہیں۔۔۔؟ انصار عباسی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنےتجزیئے میں تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ  عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہ ختم ہونے والی لڑائی شہباز شریف کی حکومت کی طاقت کا بنیادی ذریعہ ہے۔ پی ٹی آئی کے مقید بانی چیئرمین نے نیب کرپشن ریفرنس میں اپنے ٹرائل کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہباز شریف کی حکومت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ریما خان نے عمرہ ادا کرلیا، تصاویر شئیر کردیںاداکارہ نے ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »