عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے بہت افسوس کا اظہار کیا کہ صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کےلیے کھڑا ہونا چاہیے تھا، علیمہ خان

چیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اس بات پر مایوس ہیں کہ صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔

عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 16 اکتوبر تک توسیع کردی۔ سماعت کے بعد علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین پی ٹی آئی کمزور ہورہے ہیں اور ان کا وزن بہت کم ہوگیا ہے،لیکن ان کے جذبے بلند ہیں، ان کے پاس ورزش اور واک کے لئے جگہ نہیں، ان کا پیغام ہے کہ انہیں سائفر کیس میں لمبے عرصے کے لئے جیل منتقل کرنے کی تیاری ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا سلمان خان بیمار ہیں؟ وائرل ڈانس ویڈیو پر مداحوں کو تشویشسلمان خان ڈانس کے دوران تھکے ہوئے نظر آ رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیےدائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو  عہدے سے ہٹانے کیلئےالیکشن کمیشن میں میں دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمن خان کی ڈراموں میں واپسی کب ہوگی؟ منیب بٹ نے بتا دیاشادی کے بعد ہی ایمن خان نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »