عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بننے کو تیار نہیں، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بننے کو تیار نہیں، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک بالغ وزیراعظم کی ضرورت ہے، عمران خان پاکستان کے وزیراعظم بننے کو تیار نہیں ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنیوالے پولیس کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پورا پاکستان سندھ پولیس کے اہلکاروں پر فخر کرتا ہے۔ کورونا وائرس پر بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ دعویٰ کیا جارہا ہے کورونا کیسز اور ہلاکتیں کم ہو رہی ہیں، یہ جھوٹ ہے۔ چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ پاکستان کو جن چیلنجز کا سامنا ہے پہلے کبھی ایسے چینلجز کا مقابلہ نہیں کیا، اس وقت پاکستان کے تاریخی چیلنجز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کی ہدایت کردیوزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان PMImranKhan ARYNewsUrdu PetrolPrice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قلت پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا حکملاہور:لاہور ہائیکورٹ نےپیٹرول کی قلت پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا اگر پیٹرول قلت پر کمیٹی نہیں بنتی تو قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا۔ حکومت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے پیٹرول کی قلت اورذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوکمیٹی ملک میں تیل کی فراہمی میں بد انتظامی پر 10 جولائی تک تحقیقات مکمل کرے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردیوزیراعظم نے پیٹرول کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی Islamabad PMImranKhan Who responsible Petrol Shortage Fuel Crisis Committee Accusations Against OMCs MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »