عمران خان نے آخری بار کیا بات ہوئی؟ صدر مملکت نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے آخری بار کیا بات ہوئی؟ صدر مملکت نے بتادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے صحافیوں سے ملاقات میں پیشکش کی کہ تمام فریق راضی ہوں تو ایوان صدر کردار ادا کرسکتاہے ، ڈائیلاگ اس صورت ہوسکتا ہے جب تمام فریقین راضی ہوں۔

دھمکی آمیزخط کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ دھمکی آمیزخط پر تحقیقات ہوئی ہیں تو عوام کے سامنے آنی چاہئیں ، امریکا پاکستان سے اپنے تعلقات ختم کرنانہیں چاہتا۔ عارف علوی نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے وزیراعظم سے تعلقات ٹھیک نہیں ، بطور صدرمملکت میرے پاس اختیار نہیں کہ کسی سے کہوں کہ ڈائیلاگ کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai sahab ptv per qabza kar Keya hay ye baat hoi thi yaad hay Mujey

انشاء الللہ آج سچ کی جیت ہوگی۔۔۔۔پرویز الہی وزیر آعلی بن جاہیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے آخری بار کیا بات ہوئی؟ صدر مملکت نے بتادیااسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی نے کہا میری عمران خان سے آخری بار پنجاب کے گورنر کے معاملے پر بات ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر غلطی ہوگئیسابق وزیراعظم ماضی میں بھی غلط لوگوں سے منسوب کر کے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر چکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مرزا غالب سے منسوب غلط شعر ٹوئٹ کردیاعمران خان ماضی میں بھی غلط لوگوں سے منسوب اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر چکے ہیں Koi bt ni یہ چچا میاں نہیں سدھرنے والے 😂😂😂😂🤦‍♂️ روندا اے لیڈری نوں گ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہ جو مرضی کرلیں عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے، عمران خانیہ جو مرضی کرلیں عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan بلکل ایسا ہی ہے جب سے سنا ہے تیری عدالت کا فیصلہ ہم نے بھی کر لیا ہے بغاوت کا فیصلہ✌ اگر فیصلے آئین پاکستان کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق نہیں دینا تو استعفی دو اور گھر جاؤ شرم آنی چاہیے اس طرح کے ججوں کو ہم_خیال_بینچ_نامنظور ImranKhanPTI Zindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مفاہمت کیلئے پیغام بھیجا ہے: احسن اقبال کا دعویٰ11:46 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم قیادت کو مفاہمت کیلئے یہ چول مار رہا ہے betterpakistan 👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞👞Imran Khan ka paigam, آپ لوگ ہمت تو پکڑ کے رکھو یہ پاوں پکڑ ے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوعوام کا فیصلہ دیکھ کر یہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں مزید پڑھیے: expressnews 🖐 lanat Hazar lanat niazi Master of liar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »