عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ن لیگیوں پر برس پڑیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ن لیگیوں پر برس پڑیں Pakistan politics pmln imrankhan jemimagoldsmith

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر برس پڑیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آخر ان لوگوں کو کیا مسئلہ ہے، اس ہفتے کے آخر میں میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر ایک اور بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا۔ یہ تیسری بار ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ میری والدہ کا پاکستانی سیاست سے کیا تعلق ہے؟ یہ احتجاج میری والدہ کو تنگ کرنے کیلئے ہے اور پولیس کے وقت کا مکمل ضیاع ہے۔? Another mass demonstration announced outside my 88 year old mother’s house this weekend. This is the third time! What has my Mum got to do with Pakistani politics? It’s disruptive for her & a total waste of police time.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hello

در فٹے منہ کمینے ایسی بکواسیات کے ہی آپ پیسے وصول کرتے ہو کتنا فرق ڈال دیا اپنے دفاع اور تنقید میں ڈوب مرو

My favourite 😍

Very good

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی: عمران خانموجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے، سابق وزیراعظم Great leader Wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خان کا کارکنوں کو جواباسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK حکم کرو خان امریکی غلاموں کو نانی یاد کروا دیں گے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ڈبو ڈاگی اٹھ جاؤ۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوٹرل کو مداخلت کی دعوت دینے پر عمران خان پر آرٹیکل 6 لگتا ہے: مریم اورنگزیب08:14 PM, 30 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیوٹرل کو مداخلت کرنے کی دعوت دینے پر آرٹیکل6 IT IS YOUR DUTY IF IMRAN KHAN IS GOING AGAINST THE LAW I WONDER WHAT IS STOPING THE GOVERNMENT TO TO FILE CASE AGAINST IMRAN NIAZI IT'S THE DUTY OF THE RULING GOVERNMENT TO IMPLEMENT THE LAW AND PUNISH THE TRAITOR ELSE YOU WILL BE PART OF THIS CRIME
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ابھی ٹینکوں کے آگے لیٹنے کی ضرورت نہیں ہے: عمران خاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ’تاریخ‘ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی فسطائی اور اسپانسرڈ سیاست کا دور ختم ہوگیا، شرجیل میمن - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رہنماؤں کو سیاسی طور پر زندہ رہنے کے لیے کوئی دوسرا معقول کام کرنا پڑے ہوگا، صوبائی وزیر گھڑی بیچی یاں جوبھی بیچا نہ پاکستانی عوام کا پیسہ تھا نہ ٹیکس کا پیسہ تھا نہ ملک کے کسی ادارے کا پیسہ تھا نہ کرپشن کی نہ کک بیکس کا پیسہ تھا نہ کمیشن تھا کسی کام کا نہ آئین کی کسی شک کی خلاف ورزی تھی نہ پاکستانی قانون کے خلاف کوئی کام تھا پھر اتنی زیادہ تکلیف بغض عمران ہے بس ملک بیچنے والے گھڑیوں کو رو رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے بعدبھارت کی ایک اور معروف ادکارہ کو قتل کی دھمکیبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »