عمران خان کا کل انتخابی ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے پتہ ہے انہیں الیکشن سے بھاگنے کیلئے کچھ کرنا ہے، یہ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، کسی اور کو بھی قتل کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات: PTI DailyJang ImranKhan

قوم کا سب سے بڑا مجرم آصف زرداری سندھ میں بیٹھا ہوا ہے، سندھ میں زمینوں پر قبضے کیلئے غریبوں کی عورتیں تک اٹھا لیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لندن میں بیٹھا سزا یافتہ بھگوڑا اس ملک کے فیصلے کر رہا ہے، خون کے آخری قطرے تک ان کا مقابلہ کروں گا، قوم کو اپنے مستقبل کیلئے میرا ساتھ دینا ہوگا، جو کچھ یہ درندے کر رہے ہیں اس کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے، جب پی ڈی ایم کے خلاف فیصلہ آتا ہے یہ نہ ججوں کو چھوڑتے ہیں نہ ان کی فیملیز کو، جو لوگ آج انصاف کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں ان کا فیصلہ تاریخ کرے گی۔

عمران خان نے کہا کہ ظل شاہ کا حراست میں قتل عدلیہ اور وکلاء کا ایشو ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اس کا از خود نوٹس لیں، جوڈیشل کمیشن بنائیں، الیکشن کمیشن وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب سے استعفیٰ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگتاہے ارشد شریف اور ظلےشاہ کے بعد قاتل نیازی اپنی پارٹی کے کسی رہنماء ،پرویز الہی،شاہ محمود قریشی میں سے کسی کو قتل کروانا چاہتا ہے

اس کا مطلب ہے یہ اپنے کسی سیاسی راہنما کو کھدے لائن لگانے کا پلان بنا رہے ہیں۔۔۔کیونکہ لمحہ موجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔ realrazidada

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان عدالتوں کیلیے بیمار اور ریلیوں کیلیے تیار ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کارکن کی جان بھی قیمتی ہے، جیل بھرو تحریک کی طرح ریلی کا اعلان کر کے عمران خان گھر میں چھپ گیا، رہنما ن لیگ اس ماں کی آہ تمھیں برباد کر دے گی جس کا بیٹا پولیس کی حراست میں تشدد کر کے شہید کر دیا گیا 💔🥲 بی بی 'ھونی چاھئیں' کا کیا مطلب ھے؟ چاچو سے کہہ کر تحقیقات شروع کروا دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ضمانت ہے عمران خان الیکشن جیت کر اسمبلی نہیں توڑیں گے: مریم نوازلاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے استفسار کیا ہے کیا ضمانت ہے کہ عمران خان الیکشن جیت کر اسمبلی نہیں توڑیں گے؟ عمران خان کا صبح کا MaryamNSharif PTIofficial pmln_org GovtofPakistan اسمبلی نہیں وہ اس دفع تیری منہوس بوتھی توڑیں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے، شاہ محمود قریشیتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہید ہمارا کارکن ہوا، مظلوم ہم اور قتل کا مقدمہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت پر ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پارٹی کے فیصلے کون کرے گا؟ فیصلہ ہوگیالاہور : چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر متبادل پارٹی قیادت کا معاملہ طے کرلیا گیا، شاہ محمود قریشی فیصلے کرسکیں گے۔ murad saeed hona chye MuradSaeedPTI MuradSaeedPTI Only اگر خان صاحب کو گرفتار ہوئے تو زمہ داری شاہ محمود قریشی کو ہرگز نہی ملنی چاہئے بہت چانسز ہیں یہ بک جائے گا اور خان کو باہر نہی آنے دے گا۔ اگر اللہ نہ کرے کچھ ہوا تو زمہ داری فواد چوہدری ، مراد سعید ، علی امین یا پرویز خٹک کو ملنی چاہئے اول تو گرفتار ی دینی نہی چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور روانہعمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور روانہ ImranKhan PTIOfficial Zaman_Park_Lahore MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »