عمران خان کے ساتھ موجود شخص کونسا معروف گلوکار ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے ساتھ موجود شخص کونسا معروف گلوکار ہے؟ لِنک: DailyJang

معروف بینڈ ’جنون‘ کے سلمان احمد کو بچپن سے ہی کرکٹر بننے کا شوق تھا لیکن وہ آج ایک نامور موسیقار و گلوکار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک پیج پر سلمان احمد اور عمران خان کی ایک نایاب تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سلمان احمد نے اپنے کیرئیر کا آغاز کرکٹ سے کیا تھا لیکن وہ نامور موسیقار کے طور پر ابھرے۔ پاکستان کے مشہور و معروف ’جنون‘ بینڈ کے سلمان احمد کو کون نہیں جانتا لیکن ان کے بارے میں یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بھی شامل کیے جاچکے ہیں۔

سلمان احمد کو کرکٹ ٹیم میں، موجودہ وزیر اعظم اور اُس وقت کے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان نے شامل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PTI نے غلطیاں کیں: وزیرِ اعظم عمران خانوزیرِ اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان کا خمیازہ بھگتا۔ Today there will be a Twitter trend of Students of Ex-FATA and Balochistan....plzzzz all the student councils, progressive students and students of other platforms are requested to participate in this Twitter trend.... Timming:6am to 10pm. RestoreHECmedicalseats (Wrong candidate selection was a major cause.) جو بندہ دو تین سو بندوں کی سلیکشن صحیح نہیں کر سکتا۔ وہ بائیس کروڑ عوام کے لئے فیصلے کیسے صحیح کر سکتا ہے۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کے لئے مقرراسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے مفادکاخیال نہیں رکھا،عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مفاد کے برخلاف ڈالرز کو مدنظر رکھا گیا SamaaTV jhoota insan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کے لیے پٹیشنوں کی سماعت آج ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »