عمران خان اور بشرٰی بی بی کے نام ای سی ایل میں شامل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

03:14 PM, 29 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این سی اے 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل کیس پرسابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں

اسلام آباد: این سی اے 190ملین پاؤنڈ سیکنڈل کیس پرسابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔ ان دونوں کے نام نیب راولپنڈی کی سفارش پرای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ نے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا، نیب نےعمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 1-1 سے برابرگروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں مداخلت عمران خان کو بند گلی میں لے گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب بات قبرستانوں تک پہنچ جائے تو مذاکرات نہیں ہوتے، فیصل واؤڈا - ایکسپریس اردومذاکرات کا دروازہ بند کر کے گیٹ کو تالا لگا کر چابی پھینک دی گئی ہے، فیصل واؤڈا مزید پڑھیں: ExpressNews FaisalVadwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوانوں کیلئے سپورٹس سٹی کی تعمیر یہ فرق ہے تعمیر اور تخریب میں: احسن اقبالنارووال: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپورٹس سٹی نارووال میں کل لاہور قلندرز اور پی سی بی الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو بشریٰ بی بی بند گلی میں لے گئیں: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مستعفی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بند گلی میں لے گئیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »