عمرامین گنڈاپورکی نااہلی کافیصلہ کالعدم قرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا SamaaTV

Posted: Feb 11, 2022 | Last Updated: 2 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل میئر کیلئے تحریک انصاف کےامیدوارعمرامین گنڈاپور کی نااہلی کا فیصلہ 3 روز قبل معطل کیا تھا اورالیکشن کمیشن سے جمعہ تک جواب طلب کیا تھا۔ عمرامین گنڈاپور کے وکیل اشرف گجر نے کہا کہ ہم کامران مرتضیٰ کو فریقین میں سے ہٹا دیں گے۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آنے پر پہلے جرمانہ ہوتا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے عمر امین گنڈاپور کو کب جرمانہ کیا؟جن گراؤنڈز پر کميشن نے فیصلہ دیا اس میں پہلے متعلقہ سیاسی جماعت کو نوٹس ہوتا ہے،الیکشن کمیشن دکھائے سیاسی پارٹی کو کب نوٹس کیا گیا؟۔

عمرامین ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کے تحصیل میئر کے امیدوار ہیں۔ الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو عوامی اجتماعات سے خطاب سے روک دیا تھا تاہم علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔ علی امین گنڈاپور کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندہ پولیس کے جوان سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کے نوٹیس لیا جاۓ باقیں تمام صوبوں کی طرح سندہ پولیس کو اپگریڈ کیا جاۓ Sindh Police urges Sindh government to take notice and upgrade Sindh Police like all other provinces.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر امین گنڈا پور اور شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کا دونوں کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم، بکا خیل سے پی ٹی آئی امیدوار مامون الرشید کی نااہلی برقرار سندہ پولیس کے جوان سندہ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کے نوٹیس لیا جاۓ باقیں تمام صوبوں کی طرح سندہ پولیس کو اپگریڈ کیا جاۓ Sindh Police urges Sindh government to take notice and upgrade Sindh Police like all other provinces.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کیساتھ ملکر کالعدم ٹی ٹی پی کے خاتمے کے عزم کا اظہارسب امریکہ کی ہی بچھائ ہوئ بسات ہے ویسے کمال ہے جو لوگ 20 سال افغانستان میں جوتے کھاتے رہے وہ آب پاکستان کی مدد کرے گے....ہا ہا ہا ہا ہا 😂 So funny. America is the one who is running TTP😂🤣 America has set a big game
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن:امریکی فوج پاکستان کی مددکریگیSir g help chahiya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدملاہورہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لِسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لِسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں، نواز شریف، شہباز شریف کے کیسز پر اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے حوالے بھی فیصلے کا حصہ ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم قرار دیدیالاہورہائیکورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم کر دیا،عدالت نے فیصلے میں کہا کہ پاسپورٹ ایکٹ میں بلیک لسٹ کرنے کی کوئی شق موجود نہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا قانون کالعدم قرارلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنےکاقانون کالعدم قراردیدیا، قانون میں کسی کے پاسپورٹ کو بلیک لسٹ کرنے کی شق ہی نہیں. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »