عمران خان کی 2 کیسز میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گری کی عدالت نے 2 کیسز کی سماعت کے دوران استفسار کیا ہے کہ عمران خان عوامی جلسے میں موجود تھے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو سکے؟ DailyJang

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے 2 کیسز میں سے ایک میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر، جبکہ دوسرے میں 17 دسمبر تک توسیع کی گئی۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر کی گئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ عمران خان عوامی جلسے میں موجود تھے تو عدالت میں کیوں پیش نہیں ہو سکے؟

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے سوال کیا کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کا کوئی تحریری آرڈر ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی ہیلی کاپٹر کے بجائے طیارے میں جانے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی کی گئی ہے، عمران خان کو ہیلی کاپٹر کے بجائے بذریعہ جہاز راولپنڈی بھیجنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھرنا یا جلسہ؟ کپتان کا حکومت کو سرپرائز کیا ہوگا؟لاہور : پارٹی رہنماؤں نے مطالبات کی منظوری تک عمران خان کو راولپنڈی میں دھرنا دینے کی تجویز دے دی تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔ Bajwa: *ہاں تیرے فیصلے پر بہت اعتراض ہیں مجھے۔۔* *سن لو ۔۔ آج تم سے بہت خفا ہوں میں!!!* اب عمران نیازی کے پلے کچھ نہیں Jalsa only kyn ky log hi. Ai ay bechary ky ly haha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے مختلف شہروں میں عمران خان کے حق میں مظاہرےبرطانیہ کے مختلف شہروں میں عمران خان کے حق میں مظاہرے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد کُل 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوعمران خان عوام کے اعتماد کیوجہ سے ہی الیکشن میں جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوعمران خان عوام کے اعتماد کیوجہ سے ہی الیکشن میں جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »