عمران کو دھمکی، بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران کو دھمکی، بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن DailyJang

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بنی گالہ کے اطراف سرچ آپریشن کیا۔

پولیس کی آمد پر خیموں میں موجود پی ٹی آئی کارکن باہر نکل آئے اور حکومت کیخلاف نعرے لگائے جبکہ کچھ دیر بعد وہاں سے پولیس واپس چلی گئی۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نےاپنی جان کو لاحق خطرے سے متعلق خدشہ ظاہر کیا تھا۔یہ بھی پڑھیےواضح رہے کہ فیصل واؤڈا نے بھی کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خلاف طاقت کے استعمال کی تجاویز دی جارہی ہیں، اسد عمر - ایکسپریس اردوفیصلہ کرنے والے کان کھول کر سن لیں اگر درست فیصلے نہیں کریں گے تو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، رہنما تحریک انصاف عمران نيازی نوازشریف نوازشریف کرتے آئے تھے. عمران نیازی نوازشریف نوازشریف کرتے جا رہے ہیں. ایسے بہت سے آئے اور بہت سے گئے. نوازشریف تھا، نوازشریف ہے اور نوازشریف رہے گا ان شاءاللہ۔❤❤ The wrath of KHAN👌 عیاشی بند ہوجائی گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعملBREAKINGNEWS عمران خان کے مریم نواز کے لیے بیان پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا ردعمل انہوں نے کیا کہا پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے maryamnawaz imrankhanPTI ahsaniqbal MultanJalsa pmln_org betterpakistan MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'اخلاقیات، روایات،سیاست کے جنازہ کے بعد اب عمران نیازی خواتین پر رکیک حملے کررہا ہے'مریم نوازشریف کے بارے میں عمران نیازی کی بازاری سوچ قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکےعلاؤہ کوئی عورت کسی کی ماں بہن عزت غیرت نہیں ہےیہ طریقہ کار تمہارے ان آقاؤں نے شروع کیا تھا جب محترمہ بےنظیر اور ان کی والدہ کے لئے نہایت واہیات الفاظ اور حرکتیں کی گئیں اور اس کے بعد سے یہ 'ن'لیگ کا معمول ہے۔اگر آصف زرداری اور بلاول غیرت سے آری ہیں مریم صفدرکےعلاؤہ کوئی عورت کسی کی ماں بہن عزت غیرت نہیں ہےیہ طریقہ کار تمہارے ان آقاؤں نے شروع کیا تھا جب محترمہ بےنظیر اور ان کی والدہ کے لئے نہایت واہیات الفاظ اور حرکتیں کی گئیں اور اس کے بعد سے یہ 'ن'لیگ کا معمول ہے۔اگر آصف زرداری اور بلاول غیرت سے آری ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کے خواہشمند شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو سخت سزا سنا دی گئیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) دوسری شادی کے خواہشمند شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو پینے کے پانی کے تالاب بنا کردیئے ہیں: پاک مشن سوسائٹیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) سماجی تنظیم پاک مشن سوسائٹی  کے ایک پروجیکٹ  ڈی آر آر اور واش کی اختتامی تقریب ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں منعقد کئی گئی، اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »