عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan LatestNews

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دو مختلف مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور اقدام قتل کے مقدمات میں ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت عالیہ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی اور چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بتا دیں کہ عمران خان نے مزید کیسز میں کس دن آنا ہے، اسی دن کی تاریخ رکھ لیتے ہیں جس کے بعد عدالت نے دونوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیععدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظورسابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب کے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو سکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بیان بازی اور محسن رانجھا کی مدعیت میں درج اقدام قتل کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع مزید تفصیلات ⬇️ AzamSwati InterimBail PTILeader PDM PMLNGovt Case GovtofPakistan AzamKhanSwatiPk PTIofficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیعاعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 3 دن کی توسیع AzamSwati InterimBail PTILeader PDM PMLNGovt Case GovtofPakistan AzamKhanSwatiPk PTIofficial RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »