عمران خان کی ریلی پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: maryamaurangzeb imranKhanPTI PMLN PTIOfficial

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ خود گاڑی سے خطاب اور لوگوں کو گرمی میں چلا کر بےحال کر رہا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی میں بیٹھ کے پوچھ رہا ہے لگتا ہے آپ لوگ تھک گئے ہیں؟وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ دو کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکا دینے والا گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصرباغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نوازجنرل فیض اور ثاقب نثار کا عمران خان کو واپس لانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، شہباز شریف جس ملک جاتے ہیں وہ کہتے ہیں گارنٹی دیں عمران خان دوبارہ وزیر اعظم نہیں بنے گا: مریم نواز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: الیکشن کمیشن نے آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس بھیج دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی آج کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سازش کرنا بند کردیں ،مزدور کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے: مریم نوازلاہور : (دنیانیوز) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کاکہنا ہے کہ عمران خان سازش کرنا بند کردیں ،مزدور کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی مزدور ریلی ناصر باغ پہنچ کر ختم، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکتتحریک انصاف کی مزدور ریلی ناصر باغ پہنچ کر ختم، کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan lahore Karachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »