عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقات ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے imrakhan PTIOfficial PTIofficial

فوری شفاف انتخابات ہیں۔ عمران خان نے بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے اداروں میں بڑھتی ہوئی حکومتی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا۔بابر اعوان نے ملاقات میں کہا کہ

حکومتی اتحاد قانون سازی کے نام پر جمہوری روایات کو روند رہا ہے۔آئینی معاملات پر جلد عدلیہ سے رجوع کیا جائےگا، آئینی اور قانونی سطح پر جمہوری اقدار کا بھرپور دفاع کریں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کی بیٹے کے ساتھ بارش میں فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی تیز بارش میں بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر عامر خان پراڈکشن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی حمایت کرنیوالے 2 افسران برطرفعمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی حمایت کرنیوالے 2 افسران برطرف ARYNewsUrdu سیسلین مافیا کایہی کام ہے انتقامی کاروائی خان صاب حقیقی چوروں کے خلاف ایکشن لینے کیلئے آپکو یہ والا جذبہ چاہیئے تھا، کسی کی نہیں سنی تھی نہ یہ سوچنا تھا کہ کوئی کیا کہے گا بس پکڑنا تھا اور لٹکانا تھا، نیکسٹ ٹائم یاد رکھئے گا یہ لوگ کس سلوک کے مستحق ہیں۔ Weldone Mery Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمیاس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں: OIL CrudeOil GeoNews Follow me and get follow back instantly اپنی امپورٹڈ حکومت سے مطالبہ کریں پھر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا ۔۔۔ پر کیتھوں MaryamNSharif kitni naflen parhi thi maam?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی روپے کی قدر بحالاوپن مارکیٹ میں طلب نہ ہونے پر ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »