عمراکمل کیس کی سماعت آج ہوگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمراکمل کیس کی سماعت آج ہوگی Disciplinary Panel Decide UmarAkmal Fate Today Umar96Akmal TheRealPCBMedia TheRealPCB

تفصیلات کے مطابق عمراکمل کیس کی سماعت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی، ڈسپلنری پینل کے چیئرمین لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج، جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے دونوں فریقین کو نوٹس بھجوا رکھےہیں جبکہ عمر اکمل کے کیس کا فیصلہ ایک سے دو سماعتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ عمر اکمل کیس پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل میں سماعت کی درخواست نہ کرنے پر معاملہ ڈسپلنری پینل کو بھجوایا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 کی 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو نوٹس آف چارج جاری کیا گیا تھا۔ یہ آرٹیکل کسی بھی فرد کی جانب سے کرپشن کی پیشکش کے بارے میں پی سی بی ویجلنس اینڈ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ نہ کرنا ہے۔عمر اکمل پر الزام ہے کہ انہوں نے فکسنگ کی پیشکش اور رابطوں کے بارے میں بروقت آگاہ نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل کے کیس کی سماعت آج ہوگیعمر اکمل کے کیس کی سماعت آج ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسدادمنشیات عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخرGood
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکاونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی، پارک لین 👍 Pakistan k Tamam syasatdanoon , JKT , Zardari , SHarif Family . Sab ke Corruption k muamlay main Quran o Hadees k mutabik insaf ho . Ya baat tay hai k in sab nay apni basat k mutabik Corruption ke hai .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کوئی کیس زیرالتوا نہیں رہاماڈل کورٹس کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ چیف جسٹس گلزار احمد کو پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر کی 442 ماڈل کورٹس کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ چیف جسٹس گلزار احمد کو پیش کردی گئی ، ڈی جی ماڈل کورٹس کاکہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشیدشہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے اور ان کا بچنا مشکل ہے: شیخ رشید SheikhRasheed Lahore PressConference ShehbazSharif pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Tm jsa bgrt leader hmra Quaid ka kuc ni bigr skty hm hmysha unk sath khra hn love pmln ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz انہیں جیل بھی ہو جاتی ہے انہیں ضمانت بھی ہوجاتی ہے بچ تو یہ رہے ہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں شیخ صاحب یہ ٹھگز آف پاکستان ہیں ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial CMShehbaz Unko bachana paray ga apko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »