عمران خان کو مستعفی ہونا پڑےگاضرورت پڑی تو سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہیں بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو مستعفی ہونا پڑےگا،ضرورت پڑی تو سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہیں ،بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ بحران کاواحد حل وزیراعظم کااستعفیٰ ہے،وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو دما دم مست قلندر ہوگا،دما دم مست قلندر کافائدہ اپوزیشن کو ہے حکومت کا نقصان ہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اپوزیشن کرنا اورمزاحمت کرنا جانتے ہیں ،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اور سپیکر کٹھ پتلی ہوں تومذاکرات کیسے ہوںگے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ وزیراعظم جائے تو کوئی طریقہ نکلے گا،لانگ مارچ اور استعفوں کے ایٹم بم استعمال کرنے کی حکمت عملی بنائیں گے،حکمت عملی وہ ہو گی...

انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں تاریخی معاشی بحران ہے،ایسا معاشی بحران مشرف اور ضیادور میں بھی نہیں دیکھا،مہنگائی کیخلاف یہ حکومت کچھ نہیں کر رہی،عوام ضرورت سے زیادہ مشکلات کاشکار ہے،مہنگائی میں ہم پورے خطے میں آگے ہیں،گروتھ ریٹ میں ہم پورے خطے سے پیچھے ہیں ،ہمیں اس سلیکٹڈحکمران کا بھی مقابلہ کرنا ہے ،بلاول بھٹو کاکہناہے کہ ملتان کا جلسہ کچھ وزیروں کیلئے ہضم کرنا مشکل ہے،یہ شوآف ہینڈ کے ذریعے سینٹ الیکشن میں دھاندلی کرناچاہتے ہیں،حکومت جانتی ہے کہ سینیٹ میں ان کو اکثریت نہیں ملے گی،عدالت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari کھسرے کی قربانی جائز نہیں فتوی فروش ملاں ڈیزل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات