عمران نیازی کو بھارت کا مکرہ چہرہ دنیا کے سامنے لانا ہے تو سیاسی انتقامی کارروائیوں کوبند کرنا ہوگا:سعید غنی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان  آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات و محنت

سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اگر بھارت کا مکرہ چہرہ دنیا کے سامنے لانا ہے تو انہیں کم از کم پاکستان میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کوبند کرنا ہوگا،آصف علی زرداری،فریال تالپور اور وزیر اعلیٰ سندھ کے علاوہ پیپلز پارٹی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کے خلاف جو کیسز ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے، یہ صرف اور صرف پیپلز پارٹی کا میڈیا ٹرائل کرنے کی غرض سے جھوٹے اور من گھڑت کیسز قائم کئے گئے ہیں،موجودہ حکومت اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ جو کچھ کررہی ہے، اس سے کشمیر کاز کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے،نیازی...

سعید غنی نے کہا کہ مقدمات سندھ میں بنتے ہیں، ادارے اور دیگر تمام سندھ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن کیسز کا ٹرائل اسلام آباد میں کیا جاتا ہے،دوسری طرف حسنین مرزا کے خلاف ایک ریفرنس دائر ہوتا ہے اور اس میں 16 افراد میں سے ایک ملزم اس بات کا اقرار کرتا ہے کہ حسنین مرزا نے مجھ سے 40 کروڑ روپے لئے ہیں لیکن اس کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں بنتا، خسرو بختیار کے 2003-04 کے اثاثوں کی نسبت اس وقت کے اثاثوں پر کوئی مقدمہ نہیں بنتا، پرویز خٹک، پرویز الہیٰ ہوں یا خود عمران خان سب کے خلاف ریفرنس ہیں لیکن کسی کے خلاف...

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق کے بہت سے ادارے کام کرتے ہیں اور وہ آئین اور قانون کے خلاف ملک میں ہونے والے اقدامات پر بھی کڑی نظر رکھتے ہیں، کس قانون میں ہے کہ الزام، ادارے اور تمام ایک صوبے میں ہو اور اس کا ٹرائل دوسرے صوبے میں کیا جائے؟ کس آئین اور قانون میں ہے کہ ایک ایسے باپ کو جو اس ملک کا صدر بھی رہ چکا ہو اور اس پر اب تک کوئی الزام بھی ثابت نہ ہوا ہو اور اس کو عید کے دنوں میں اپنی بیٹی سے بھی ملنے کی اجازت نہ ہو؟ کس آئین اور قانون میں ہے کہ ایک بیمار خاتون کو بغیر کسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب امریکہ کے کہنے پر پاکستان کو پیسے دے رہاہے ، حفیظ اللہ نیازیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرایس ایس کے نظریے سے مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کو خطرہ ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوآرایس ایس کے نظریے سے مسلمانوں، عیسائیوں اور دلتوں کو خطرہ ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں کے قوم کو جشن آزادی کے پیغامات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انیس ایڈوکیٹ کا قاسم قائم خانی کے قتل پر ان کے والد کو فونانیس ایڈوکیٹ کا قاسم قائم خانی کے قتل پر ان کے والد کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »