عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلیے فواد چودھری کو بھیجا گیا، پی ٹی آئی رہنما - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم خان اور جہانگیر ترین نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حامد خان مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan

اسلام آباد:

ماہر قانون دان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے متعلق مزید انکشاف کیا کہ علیم خان اور جہانگیر ترین نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ عمران خان سے اختلافات کی وجوہات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کو تحریک انصاف میں شامل کرنا اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس فائل کرنا سابق وزیراعظم سے دوریوں کا بنیادی سبب تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیرو لڑ پڑے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلیے فواد چودھری بھیجے گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما - ایکسپریس اردوعلیم خان اور جہانگیر ترین نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، حامد خان مزید پڑھئے: ExpressNews ImranKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو: حامد خانفواد اوران جیسے لوگوں کو ان کےآقاؤں نے بھیجا اور ان کا مقصد پارٹی کو نقصان پہنچانا ہے: سینیئر وکیل تو کونسی غلط بات تھی؟ حامد خان اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں اور کچھ نہیں بس Fake news geo tum kabi halal be kha leya kro harami channel Agreed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے'‘عمران خان ایک کال پر حکومت کو گھر بھیجا جاسکتا ہے’ انشاءاللہ ہاں مگر گھر عمران اسماعیل کا ہو گا
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید - ایکسپریس اردوعمران خان ملک کے لئے سوچ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد خان کو کرسچیئن بیل کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا - ایکسپریس اردوفواد خان ان دنوں اپنی سب سے بڑی ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews Flood affected people in Pakistan And Celebrities EnJoying in canada
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غیر تصدیق شدہ بیج اور کیڑے مار ادویات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہاسلام آباد(آئی این پی ) غیر تصدیق شدہ بیج اور کیڑے مار ادویات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا،کسانوں کو تصدیق شدہ بیج اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »