عمران نے ایک ہار انگوٹھی اور گھڑی کم قیمت پر خرید کردبئی میں فروخت کی وزیراعظم شہباز شریف کا الزام

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران نے ایک ہار، انگوٹھی اور گھڑی کم قیمت پر خرید کردبئی میں فروخت کی، وزیراعظم شہباز شریف کا الزام

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی کوشش کریں گے،لنگر خانوں کو نہیں چلایا جا سکتا،جس نے لنگر خانے بنانے ہیں وہ حکومت میں نہ آئے، حکومت کا کام روزگار کی فراہمی ہے۔

ان کا کہناتھا کہ اپنے بیٹے کو وزیر اعلیٰ بنانے کا کوئی شوق نہیں تھا،ہم نے پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کی آفر کی تھی،جب وہ اپنی بات سے پھر گئے تو پارٹی نے حمزہ کو نامزد کر دیا،ان کا مزید کہناتھا کہ ایک دو دن میں کابینہ مکمل کر لی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ وزارت توانائی سے بجلی کے کارخانوں کو ایندھن کی فراہمی متعلق پوچھا، وزارت توانائی کے افسر پہلے آئیں بائیں شائیں کرتے رہے، پھر کہا وہ نیب کے خوف کی وجہ سے فیصلہ نہیں کر پا رہے تھے، انہوں نے کہاکہ ہیلتھ کارڈ پروگرام نواز شریف کا دیا ہوا ہے، 2018 میں ہماری حکومت ہوتی تو ہیلتھ کارڈ پورے ملک میں دے چکے ہوتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_صحافی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ حکومت نہ منظور

ہمیں کپتان کا کھلاڑی ہونے پر فخر ہوتا ہے جب پٹواری کپتان پر وہ الزام لگاتے ہیں جن میں کوئی منطق نہیں ہوتا ۔ ملک کا پورا خزانہ چوری کرنے والے جب کپتان میں کوئی ایک بھی خرابی نہیں نکال سکتے تو گھڑی ، رمال اور جراب کی بات کرتے ہیں یار جج تمھارے اپنے ہیں عدالت میں جاؤ اور ثابت کرو

Wabbasi007 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اور آپ نے پورا ملک بیچ دیا اسکا کیا؟

Wabbasi007 اس چور کو تو جیل میں ہونا چاہیے

Wabbasi007 😂اپنی اوقات کے مطابق ہی الزام لگائنگے نا بچارے۔ 😂یہ بات تو کوئ بھی پاکستانی ماننے کو تیار نہیں ہوگا کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ ImranKhanPTI تم لوگوں کی طرح لالچی نہیں نہ ہی حریص ہے یہ تو تم لوگ ہو جو چیریٹی کے لئے دی ہوئ چیزیں بھی چرالیتے ہو۔😡 امپورٹڈحکومت_نامنظور

Wabbasi007 Hahaahahaha

کون بچائےگا پاکستان عمران خان ہمارامطالبہ فوری الیکشن۔ امپورٹڈحکومت_نامنظور

امریکی_غلامی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanVsWesternSlaves غداری_ناقابل_معافی ImportedGovtNotAccepted AbsolutelyNot GoShahbazGo GoNawazGo

Aur kitna گرنا hay in logon nay..awam nay tu مسترد kr dia hy in ko😡😡😡🖐🖐🖐

I DON'T ACCEPT nd one think u only support to shebo dog NUMBER 007

Itna zeyada corruption wo bhi 4 saalon me? Shahbaz k tu chaprasi bhi arbon ka malik hn امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imported

Importedgovtnotacceptable

😁😁😁😁😁 Then you go And beg from them please he'll must give you امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

LoL, Is this our crime minster?

Wabbasi007 Beggers_Cant_Be_Choosers

Wabbasi007 امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

Wabbasi007 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اپنی طرح سمجھاوا ہے کیا بھکاری اعظم

Wabbasi007 اور مقصود چُڑاسی نے خرید لی۔۔۔ حیرت ہے کہہ کون رہا ہے، جس نے پورا مُلک لوٹ کر کھا لیا

Wabbasi007 Jhoty ilzam laga k petrol pe 83/ liter ka daka dalny ki tyari ho rahi ha

منافقت ان نیوز چینل کی دیکھوں بھکاری اور اس کا بیٹا 16 ارب ایک 8 ارب دوسرا فرد جرم عائد۔۔ منی لانڈدنگ کا کیس فرد جرم عائد بھائی بھگوڑا بیٹا داماد بھگوڑا۔ سارا خاندان پر فرد جرم عائد ھے۔۔ مگر اس پر بات نہیں کرتے زرداری اور سندھ حکومت کی کرپشن پر بات نہیں کرتے۔ مگر عمران خان ٹارگت

چور اپنا چوری چھپانے کے چکر میں ہے امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

Wabbasi007 Kam.qeemat per khareed ker ... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

سازش_نہیں_مداخلت سے بنی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جاگ اٹھا ہے سارا وطن 🇵🇰❤️👍 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

美丽中国-Amazing China EP10:The Rainbow Hills of China 中国的彩虹山 In northwestern China, there is a chain of undulating hills called Colorful Zhangye Danxia. Here you can find the colors of the rainbow. AmazingChina

غور سے دیکھنا تھا، وہ گیلانی صاحب ہوں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ری ٹویٹ کرتے جاؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا زور سے بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا اونچا بولو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور زرا امریکہ کو بولو۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranRiazKhan بائیکاٹ_سماء_ٹی_وی

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے'‘عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے’ ARYNewsUrdu جیو اے آر وائی نیوز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے قوم کو سڑکوں پر نکلنے کی کا ل دیدی12:06 AM, 14 Apr, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, پشاور :سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا میں آج اپنی قوم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اتنی عزت دی اس شیطان سے آزادی چاہیئے ۔ 🤣🤣 جس رزق سے پرواز میں کوتاہی کا ڈر ہو وہ رزق بڑی شوق سے اب کھاتا ہے مومن اقبال تیرے دیس کا کیا حال سنائوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے ’عمران حکومت‘ پر مزاحیہ میم شیئر کردیمسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے دورِ حکومت میں رہتے ہوئے مشہور ڈائیلاگ پر مبنی میم شیئر کردی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PaidPromotion
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جواد احمد اپنے مشہور گانے کو عمران خان کی ویڈیوز پر لگانے والوں پر برہمسیاست کی دنیا میں انٹری دینے والے گلوکار جواد احمد اپنے معروف گانے ’تم جیتو یا ہارو‘ کو سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیوز پر لگانے والے صارفین سے نالاں دکھائی دے رہے ہیں۔ اس نچنیے کو اپنی پڑی ہوئی ہے Prime minister is crime minister امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے حوالے سے ایک اور یو ٹرنسابق وزیراعظم عمران خان نےوزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ بھائ جیو چینل موجود ھے جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے کے لیے، آپ نے بلاوجہ تکلیف کی۰
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اسلام آباد کی کال کب دینگے؟ شیخ رشید نے بتا دیاشیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 جون کی تاریخ دیتا ہوں، عمران خان اسلام آباد جانے کی کال دے گا ۔ شہبازشریف کےنام کے ساتھ وزیراعظم کالفظ ایسالگتا ہے کہ جیسے جیسے بلاول کے ساتھ بھٹو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور میرے خیال کے مطابق اب جیو نیوز کے خلاف ٹرینڈ چلانا چاہئے تاکہ سب پاکستانی unsubscribe کرلے ۔ میرا کوئی خاص فالورز نہیں ہے لہذا آپ میں سے کسی زیادہ فالورز والوں سے گزارش ہے کہ وہ ٹرینڈ چلائے bycott_Geo_news امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جلدی بہت جلدی اس بار تو سب کو انتظار ہے وہی جملے سننے کا جس پر صادق و امین قرار پایا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »