عمران خان الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے توشہ خانہ کیس میں تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں شرجیل میمن

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے، توشہ خانہ کیس میں تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں ، شرجیل میمن

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطاابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہاہے کہ رواں ہفتہ کے اختتام تک عمران خان کی پھیلائی گئی بحرانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا ،جعلی لانگ مارچ غیر موثر ہوچکا اور جعلی حیثیت عوام پر آشکار ہوچکی ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے اعتراف کرلیا کہ لانگ مارچ ختم ہو چکا ہے ۔شرجیل میمن نے کہاکہ عمران خان قوم کو گھڑی ، گندم ، چینی چوری اور منی لانڈرنگ جیسے سرپرائز دے چکے ہیں،عمران خان 26نومبرکو اب کون سا بڑا سرپرائز دیں گے...

وزیراطلاعات سندھ نے کہاکہ عمران خان خیر منائیں ، الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے، توشہ خانہ بد عنوانی سے بچ نہیں سکتے ،لگتا یہ ہی ہے کہ عمران خان تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں ۔ ان کاکہناتھا کہ عمران خان، فرح اور ان کی کابینہ اراکین دبئی میں مقیم شخصیت سے فرمائشیں کرتے رہے،صوبائی وزیر نے کہاکہ عمران خان نے کرکٹ سے اتنا پیسہ نہیں کمایا جتنا توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر کمایا ، سنا ہے عمران خان نے کرکٹ میں انڈیا سے ملنے والا سونے کا تمغہ بھی بیچ ڈالا تھا ، ظاہر ہوتا ہے کہ قیمتی تحائف اور اعزازات بیچنا عمران خان کی پرانی عادت ہے ۔

"دنیا کے معمر ترین بچے" میڈیکل سائنس کا کارنامہ، 30 سال قبل فریز کروائے گئے جنین سے جڑواں بچوں کی پیدائش ان کاکہناتھا کہ عمران خان پریشر ککر بننے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ بدعنوانی کیسز سے بچ سکیں ،عمران خان کی بقیہ زندگی عدالتوں کے چکر کاٹنے اور سلاخوں کے پیچھے گزرے گی،شرجیل میمن نے کہاکہ انتخابات2023میں اپنے وقت پر ہونگے اور اتحادی حکومت مدت پوری کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stop barking

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جتنی بھی توشہ خانہ کی چیزیں چوری ہوئی اس پر جے آئی ٹی بننی چاہئے شرجیل میمنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاکہ دنیا عمران خان کو معروف کرکٹر کے نام سے جانتی تھی،آج دنیا عمران خان کو گھڑی چور کے نام سے Chal bey Blkl. Sb chore ko jail n na ehli. Honi chhye. Haram khoroon n beghertoon se. Jaan choote
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی شروع - ایکسپریس اردوکرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی پاکستان_دشمن_فتنے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ووٹ فور رائٹ کینڈیڈیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز، نوٹس جاریاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کا ریفرنس ٹرائل کورٹ کو موصول ہوگیا۔ لوٹا خانہ والے چوروں کے خیلاف ٹرائل کا آغاز کب ھوگا? عوام انتظار میں ھے,* The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi چلو اچھا ہے اب یہ پراپگنڈہ بھی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو جائے گا 😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ پر عمران خان جیسے بڑے انسان سے چھوٹا کام کروایا گیا، فیصل واوڈافیصل واوڈا نے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر عمران خان جیسے بڑے انسان سے ایک چھوٹا کام کروایا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »