عمران خان حال ہی میں پشاور میں تعینات ہونے والے شخص سے ارکان پارلیمان کو فون کرا رہے ہیں: مریم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:56 PM, 20 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے تحریک عدم اعتماد کے دن قریب آ رہے ہیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے تحریک عدم اعتماد کے دن قریب آ رہے ہیں خوف میں مبتلا عمران صاحب پشاور میں ایک شخص جن کی حالیہ ہفتوں میں تعیناتی ہوئی ہے ګے ذریعے ہمارے اراکین پارلیمان کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خبردار کر رہی ہوں کہ عمران صاحب اِن صاحب سے پشاور سے یہ فون کالیں کرانا فوری بند کریں

مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک عدم اعتماد ہر سیاسی جماعت کا آئینی و قانونی حق ہے، اپوزیشن اور پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں مشاورت سے یہ تحریک لا رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آپ کی سیاست میں ادارے کو گھسیٹنے کی وجہ سے پہلے ہی ادارے کی ساکھ جس قدر متاثر ہوئی اس کی نظیر نہیں ملتی۔آپ باز نہ آئے تو ہم اِن صاحب کا نام لینے پر مجبور ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ سیاست کے میدان میں سیاسی انداز میں مقابلہ کریں ۔ عمران صاحب یہ غیر آئینی حرکتیں آپ کے خوف اور شکست کا واضح ثبوت ہیں جس کی وجہ سے ادارے کے حصے میں بدنامی آرہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیک نیوز کا پہلا شکار

aisi batien long march mein karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاک آسٹریلیا سیریز پر پوری قوم خوش، اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں'Please don’t make cricket political ….please it’s a request . fawadchaudhry ImranKhanPTI MaryamNSharif BBhuttoZardari …. It’s my request, plea to all political leaders … not to politicise the sports … atleast celebrate something together وہ اپوزیشن جن کی وجہ سے آج پاکستان میں کرکٹ ہے عوام کو ٹریفک کا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں: فواد چودھریانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اپوزیشن کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں: فواد چودھری PTI fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP PTIofficial FawadPTIUpdates GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جب تک یہ نالائق حکومت رہے گی مہنگائی بڑھتی رہے گی سعیدغنیوزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ پیکا کے قانون کے تحت زبان بندی کی کوشش کی گئی ہے، عوام 27 فروری کو بلاول بھٹو کے مارچ میں شریک ہوں ،جب تک یہ نالائق یہ تخم ناتحقیق کیا بک بک کر رہا ہے. کوئی ایک حلالی ہو جو پیپل پالٹی میں ہو. سب حرام ناجائز فروش، گماشتے زرداری کی چھتر چھایا میں بیٹھے ہیں SaeedGhani1 what about own 'nalaiqui' of Sindh govt? Sind mein dood ki nehrain beh rahi hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پور تیاری کر رہے ہیں، بیٹنگ کوچ - ایکسپریس اردوکوشش ہے کہ پہلے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑی طویل طرز کی کرکٹ کی مکمل تیاری کرلیں، محمد یوسف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  اللہ پاک نے چاہا تو آج ایک اچھا اور مددگار دن ثابت ہوگا۔ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کے امکانات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »