عمران عالمی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران عالمی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا، مولانا فضل الرحمان Molanafazalurrehman JUIF PDM Politics

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خط لکھا گیا کہ عمران خان کو تحفظ فراہم کیا جائے، عمران خان کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے لایا گیا، ملکی معاملات میں غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔مولانا

فضل الرحمان نے کہا کہ عدالتیں عمران خان کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں، عمران خان کی مکمل سہولت کاری کی جا رہی ہے، 9 اور 10 مئی کو جو ہوا وہ بیان کرنے کے لئے الفاظ نہیں، مجرموں کو رہا کر کے ان کے حوصلے بڑھائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai?Punjab Hakumat ki janib se dia gya waqt khatm, ab Zaman Park mei kia suratehaal hai? Dekhiye Imran Khan ki rahaish gaah k andar se khasoosi coverage imrankhan zamanpark punjabpolice Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: شواہد سامنے آچکے حملہ آوروں نے زمان پارک میں تربیت لی، رانا ثناکا دعویٰمختلف علاقوں میں کارروائیاں کرنے سے پہلے خواتین کا گروہ حالات دیکھنے جاتا تھا، عمران نے انکی ایک سال تک تربیت کی، فتنہ و فساد کیلئے تیار کیا: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیا AccountabilityCourt ChairmanPTI CalledImranKhan ImranKhanPTI NAB Rawalpindi PMLNGovt PTI Thursday ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan BabarAwanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیانیب راولپنڈی نے عمران خان کو جمعرات کوطلب کر لیا Detail News: AccountabilityCourt ChairmanPTI CalledImranKhan ImranKhanPTI NAB Rawalpindi PMLNGovt PTI Thursday ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan BabarAwanPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ تیارفورپازٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل کی نگرانی میں ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کا کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کل نیب راولپنڈی میں طلبنیب راولپنڈی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کل طلب کیا گیا ہے اور عدم حاضری پر قانونی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »