عمران ریاض کے خلاف درج مقدمے میں ایف آئی اے کی تمام دفعات غیر قانونی قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی سرکاری وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا مزید پڑھیے: expressnews

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کے خلاف درج مقدمے میں ایف آئی اے کی تمام دفعات کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

ایکپریس نیوز کے مطابق عمران ریاض خان کے وکیل کی جانب سے راولپنڈی کی مقامی عدالت میں گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سول جج نے سماعت کی۔ عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش کیا گیا تاہم اس موقع پر کوئی سرکاری وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا، تفتیشی افیسر نے عمران ریاض کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی زبانی استدعا کی۔

معزز جج نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا اور پھر اسے جاری کرتے ہوئے عمران ریاض خان کے خلاف ایف آئی اے کی تمام دفعات کو غیر قانونی قرار دیا۔عدالت نے اٹک سٹی تھانے میں درج مقدمے میں دیگر فوجداری دفعات پر ضمانت کے لئے عمران ریاض کو رات بارہ بجے سے قبل اٹک سول جج کے سامنے دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

اسپیشل مجسٹریٹ پرویز خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ کی ایف آئی آر سے پیکا ایکٹ، ایف آئی اے دفعات خارج کر دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی تم نے اپنے کالے جادو سے انڈیا کا کام آسان کر دیا ۔۔shame on you and your supporters ..Pak Army ka her Jawan hamari jaan hai

ہمارے ملک میں 2 حکومتیں ہیں ایک وہ جو ظاہری ہے ایک وہ ہے جو پیچھے کرتا دھرتا ہیں جو تنقید پر سامنے آتے ہیں لیکن کب تک؟؟؟

عمران ریاض کا کم سے کم دو سال کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے۔۔۔ اور پہلے تین ماہ مجھے جراح کرنے کی اجازت دی جائے۔۔۔ میرے پاس اونچی ایڑھی والی بہت سی سینڈل ہیں۔۔۔

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران ریاض کی بلا جواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں: عمران خانعمران ریاض کی بلا جواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں: عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu Where is the video that come after 5 hours? مزمت بھی کر اپنی فکر کر 😐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف صحافی عمران ریاض کی گرفتاری عمران خان کی وفاقی حکومت پر کڑی تنقیداسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے معروف صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران ریاض کی گرفتاری؛ عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذمتعمران ریاض کی گرفتاری؛ عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذمت ImranRiazKhan BOLNews
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمتBreakingNews ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اینکر عمران ریاض کی گرفتاری کی مذمت Amnestyinternational ImranRiaz ImranRiazKhan قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا، اک اک حوس نشاں سربازار بِک گیا اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری، میں لڑرہا تھا میرا سپاہ سالار بِک گیا😡ظلم جب ظلم سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔ WeStandWithImranRiaz⁩ ⁧میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کر دیچیئرمین پی ٹی آئی نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کر دی ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Attock ImranRiazKhan Arrested ImranRiazKhanArrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »