عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پشاور اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد،پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن )چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے

لیے مقرر کر لی گئی ہے ، جبکہ پشاور ہائی کورٹ اپیلیٹ الیکشن ٹریبونل میں بھی ان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا گیا ہے، دونوں درخواستوں پر سماعت کل ہو گی۔

نجی ٹی وی"ایکسپریس نیوز"کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئر مین کیخلاف دائر درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے ،جبکہ دوسری درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور سماعت کریں گے۔واضح رہےکہ شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں جبکہ اپنی بیٹی ٹائیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر...

دوسری جانب پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست شہری علی حیدر نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے لی گئی اشیا کی قیمت اور ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرایا، عمران خان نے جہلم میں القدر ٹرسٹ کے لیے لی گئی زمین بھی ٹیکس کاغذات میں ظاہر نہیں کی جب کہ عمران خان القدر ٹرسٹ کے رکن ہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف 2014ء سے مختلف کیسز زیرالتوا ہیں، عمران خان پر فارن فنڈنگ کے کیسز بھی ہیں، عمران خان صادق اور امین نہیں رہے اس لیے انہیں نااہل قرار دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے دھشت گرد مِلکر خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کر رھے ھیں ۰۰۰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوسماعت کل پیر کو پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اعجاز انور کریں گے OfficialDGISPR Bajwa kute insan ban ja,Imran hamari ab zid ban chuka ha,Imran khan red line hai,Agr redline cross hoi to jis fauj se ham sari life mohabat aur iska difah krte rahain hain osi Foj ka haal wese hi hoga jesa east Pakistan May hua tha BajwaTraitor bajwa_traitor عدالت نے کہا کہ شہباز گل پر تشدد غیرقانونی ہے۔ اے آروائی پر پابندی غیر قانونی ہے۔ عدالت کا حکم نہیں مانا جا رہا۔ ان پر توہین عدالت کب لگے گی؟؟؟ کچھ نہیں کر سکتے یہ جعلی مینڈیٹ والے۔ خان کے ساتھ عوام اور اللّٰہ کی مدد ہے۔ ImranKhanPTI میں عوام آپکے ساتھ ہوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرعمران خان کو نااہل قرار دینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر PeshawarHighCourt pmln_org MediaCellPPP juipakofficial ImranKhanPTI PTIofficial ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی عدلیہ از خود نوٹس لے وزیر داخلہ کارروائی کریں: حکومتی اتحاد11:37 PM, 20 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے پولیس حکام اور خاتون جج کو دھمکی دینے کے بعد حکومتی اتحاد میں شامل یہ حکومت ڈرپوک ھے ورنہ عمران اور انکی ہواریوں پر دہشتگردی کی ایف آئی آر درج ہونی چاہیے تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، حکومتی اتحاد - ایکسپریس اردوخاتون مجسٹریٹ اور آئی جی اسلام آباد کو دھمکی دینے پر عمران خان کو گرفتار کیا جائے، پی ڈی ایم Itejad nehi Chor bolo مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینا جُرم ہے اسکا خان کو پتہ نہیں تھا جسٹس بندیال کے ریمارکس🤣🤣🤣 Aur ya.!? 😏😏 Ary ko beat ni kr ska to pabandia lgwa di. You kids never grow up. 🤣🤣idiot.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل سے میرے کھانے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ”موجودہ حکومت مجھے زہر دینے کے لیے شہباز گل کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوعمران خان نے بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا، انہیں نااہل قرار دیا جائے، شہری ہمیں پتہ ہے ان سب کے پیچھے کون ہے، Imran Khan is the future. We will not accept this from courts institutions or the people backing them. نااہل ہوگا انشاء اللہ ♥️✨
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »