عمران خان کے دورحکومت میں پاکستان میں غیر اعلانیہ آمریت تھی، پلڈاٹ کی رپورٹ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے دورحکومت میں پاکستان میں غیر اعلانیہ آمریت تھی، پلڈاٹ کی رپورٹ جاری

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی نے پاکستان میں جمہوریت پر رپورٹ جاری کردی۔

پلڈاٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئینی خودمختاری کا استعمال کیا، الیکشن کمیشن کا سخت الزامات کا مقابلہ کرنا جمہوریت کیلئے امید کی کرن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PILDAT is naked too....

This is half truth. Pildat has exposed itself.

Fake news detta gandu geo news

اور اب فرعونیت ہے

اب بھی سول مارشل لاء ہے 😂😂😂

Again A Lifafi/ Paltu Spin by GEO-N!

Is dooor ma kya hai

Aur ab kiya hy stupid goon's? Ab to elaaniya Amriyat hy phir.

Oh Acha. Or ab Kia hai

اس سے بڑا سفید جھوٹ اور کوئی ہو بھی نہیں سکتا،

Abhi kiski hakumat ha?

Because, Bajwa, Faiz Hameed were in Project Imran Khan

اور اب کیا کہتے ہو قلم فروش چینل

واہ جی واہ۔ آج کل بلو رانی کی جمہوریت میں ہم پاکستانیو کا بہت اچھا حال ہے۔ ہم سب مزے میں ہیں۔ ہمارے وزیراعظم نے کپڑے بیچنے کا اعلان کیا تھا وہ بھی ماشاءاللہ پورا ہوگیا اور 23 کروڑ عوام کے کپڑے بک چکے ہیں۔ کچھ عرصہ یہ پرانے پاکستان والی جمہوریت مزید رہی تو چڈی بنیان بھی بک جائیگی۔

اسکے بعد جمہوریت کا سنہرا دور شروع ہوا

Planted report

اور اس وقت خالص جمہوریت ہے۔۔ میر شکیل کے چکلے میں خوشی کا سماں

Geo walo 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️

Geo wle haram zade bhunkte q hy Pakistan k ju haal hu wo dekai nhi deraha bs imran imran imran

اور اس وقت اعلانیہ

Or ab kya hay ? .... Baygrato awam mar rahi hay bhook say

جیو دا گروپ آف راسکلز، اس حکومت میں ملک کے حالات کیا ہیں بکاؤمیڈیا حرامی جیو

Ab Kia jamhoriat haibesharmo

Aur April ke baad se Democracy hai Kia? What a shame Pildat

Pildat bhi Neutrals ke haath lag gaya

🤣🤣🤣🤣yani Ab 'Neutrals ' Gallup aur Pildat ko bhi use karenge

گھڑی بیچ دی گئی اورخوشحالی بھی چلی گئی۔ وہ'انگلی'پکڑکر چلانےوالےبھی ناں رھے۔ اگر'انگلی'میں اتنی طاقت تھی تو تھوڑی انگلی'جوکر بھکاری' کو بھی کردیتے؟ بیچارہ ساری دنیا میں'معاف کروبھکاری' سنتا پھر رہاھےاور پٹواریوں کی نکی نکی خوشیاں تو جیسےذلالت اول وآخر کےسیلاب میں ڈوب گئی ھیں۔

آدھا سچ بھی جھوٹ ہی ہوتا ہے۔ برائے مہربانی پوری رپورٹ پوسٹ کریں۔

Just in case, you had doubts.

لیکن اب صرف میر شکیل کے گھر میں جمھوریت ہے 😂

کسی حد تک بات سچ ہے اور کوئی ڈھکی چھپی بھی نہیں۔ خان صاحب خود کہہ چکے کہ میرے پاس اختیارات نہیں تھے فوج کے پاس تھے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تم لوگ اپنی منافقت سے مجبور ہو کر اسوقت کی غیر اعلانیہ آمریت پر تو گلہ پھاڑ رہے ہو لیکن موجودہ اعلانیہ ڈکٹیٹرشپ پر خاموش ہو۔

بیشرم چینل اب کون سی جہموریت نظر آرہی ہے تم کو ہمیں بھی تو بتاؤ ذرا؟؟

پلڈاٹ آلیہ نوں دسو جے تساں دا نیٹ ورک بڑا سلو اے سانوں تے ایہہ گل چار سال پہلاں دی پتہ اے

بہاولپور میں سول لائن پولیس نے ریڑھی لگانے والے غریب نوجوان لڑکے کو تشدد کر کے قتل کر دیا فون چوری کے شبہ میں بغیر گرفتاری ڈالے گزشتہ دس روز سے زیر حراست تھا پولیس نے کل رات پچیس ہزار رشوت کا مطالبہ بھی کیا متوفی کے خاندان کے تین افراد کو آج بذریعہ بیلف رہائی ملی تھی

اور ابھی اعلانیہ

یہی بات جب عمران خان کہتا ہے تو کوٸی بہن کا بھاٸی اور بھاٸی کی بہن مانتی ای نہیں

Go niyaji go

اور اب اعلانہی ہے 😂

Or pkistan ta qiyamt asa hi rhy ga i smjh y koi khilona nhi is ky name sy hi dushmnooo ko khof ata ha apny pak wtn ki slamty ky liy hazr haa hmm is mydan my bytiyaa be ksi sy kam nhi yha mery Allah or hmry aqa aslato wslam saw ki bdshat ha

Ma apko ak bat bta du y pakistan ha y ksi ky bap ki jnger nhi is liy yha abhi bht log asy haa jo sirf abhi y kh rhy haa koi bat nhi mlk sahi ho jay ga lkin jb wo log uthy na apny wtn ko smbhlny to sir per kfen lpet kr pkistan ko tbh krny wlo ka nmo nishan khtam kr dyy gy

عمران کے باتون سے اس بات کے تصدیق ہوتے ہے

نشٸی

اور اب نون لیگ والوں کی امی کی حکومت ہے ۔۔ سالیو اب کس کی حکومت ہے ؟؟

کوئی مہنگائی وغیرہ پر بھی پوسٹ کیا کرے ہر وقت عمران خان عمران خان لگایا ہوا ہے کسی بیغیرت کے بچوں

خان صاحب کے دور حکومت میں غیر اعلانیہ آمریت تھی پھر تو خان صاحب ٹھیک کہتے ہیں کہ مجھے آزادانہ طور کام نہیں کرنے دیا گیا ۔

یہ بات صرف خان صاحب ھی نہیں مانتے تھے اور قوم یوتھ باقی پوری دنیا جانتی تھی لیکن خوشی کی بات یہ ھیکہ اب خان صاحب بھی مان گۓ ھیں کہ میں سیلکٹڈ ریلو کٹا اور ڈمی وزیراعظم تھا

اور اب

💯💯💯

jawariya6668 Plz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

102 سالہ جوڑے کی شادی کی 80 ویں سالگرہ ، خوشحال زندگی کا راز کیا؟رابرٹ اور ایڈتھ کی ملاقات 1936 میں ہائی اسکول میں فٹ بال میچ کے دوران ہوئی تھی: غیر ملکی میڈیا خوشحال زندگی کا راز ؟؟ ھر حال میں بیوی کی خوشی کو مقدم رکھو ۔۔ ورنہ زندگی عذاب ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منظور وسان کی عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 2023 میں عمران خان کا کوئی مستقبل نہیں۔ سب نے اپنے اپنے پارٹ ٹائم کام ڈھونڈنے شروع کر دئیے۔ کل گورنر سندھ نے marriage beauro beau کا عندیہ دیا آج منظور وسان پامسٹ بننے کی تیاریوں میں اففف Manzoor ka bhi wasan nahi oosaan khata huwa huwa hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2022 میں غیرملکی کرنسیوں اور سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)2022 مہنگائی کے حوالے سے بھاری سال رہا،اس کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کرنسیوں اور سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیاگیاجس سے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناکےوارتیز: 12 نئے کیسز رپورٹ 11مریضوں کی حالت تشویشناککوروناکےوارتیز: 12 نئے کیسز رپورٹ، 11مریضوں کی حالت تشویشناک COVID19 Coronavirus CoronaPatients Pakistan NIH NIH_Pakistan GovtofPakistan WHOPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، نیوزی لینڈ کے 6 وکٹوں پر 309 رنزپاکستانی بولرز نے 6 میں سے پانچ وکٹیں آخری سیشن میں لیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvNZ Naseem AghaSalman Its a swag of TheRealPCB and babarazam258 captaincy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معیشت اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے: آرمی چیفجنرل عاصم منیر کی پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت، کیڈٹس کو پاکستان کی سمندری سرحدوں کے محافظ بننے پر مبارک باد دی مزید پڑھیں: قومی اتفاق رائے وہ والا جس میں پی ٹی آئی کو چھوڑ کر چور اچکے رہزن ڈکیت ایک طرف اتفاق رائے سے آپ نے کے پی کے وزیر اعلی کو نہیں بلایا زبردست یہ سمندر ہی ہماری اصل قوت ہے بنے جو ترقی اور تعلقات پر ہر منزل پہ منزل کا سفر ہماری مدد اور رسد کا زریعہ وطن کی مٹی گواہ رہنا ❤🇵🇰❤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »